تعلیم/شعور کبھی کسی عورت کا گھر نہیں اُجاڑتی عورت کا گھر اس میں برداشت کی کمی،اس کی لمبی زبان اور اس کی ضد اجاڑتی ہے ہمیشہ،گھر بسانے کے لیۓ خود کو مارنا پڑتا ہے،اپنی"میں"ختم کرنی پڑتی ہے"جی جی"اور اگلے کی ہاں میں ہاں ملانی پڑتی ہے،شوہر کے تلوے چاٹنے پڑتے ہیں،تب جا کر گھر بستا ہے۔