*وہ کون سی چیز ہے جو بار بار انسان کو اندر سے مارتی ہے ....؟* 🥲
*(1) پرانی یادیں 💔*
*(2) اپنوں کی بے حسی 🥹*
*(3) نامکمل خواب ❤️*
*(4) تنقید کا زہر 😕*
*(5) انتظار کا دکھ 😔*
*جرمن کہاوت ہے کہ*
*" کڑوی گولیاں چبانی نہیں* *چاہیے بلکہ نگل جانی چاہیے* *اس میں ایک پیغام ہے اور وہ یہ* *کہ زندگی میں کڑوی باتوں* *کو سیدھے نگل جائیں* *، اگر انہیں چباتے رہیں* *گے یعنی یاد کرتے رہیں* *گے تو آپ کی زندگی ہی* *کڑوی ہو گی 🥲