Service for connecting blood donors with blood requesters. Allah teaches that saving one’s life is equivalent to saving whole humanity. #DonateBloodSaveLife
24150 Need
یہ فیملی سفید پوش ہے
اور لاہور سے تعلق رکھتی ہے
آپ میں سے کوئی بہن بھائی انکی مدد کر سکتا ہے تو DM میں معلومات لے سکتے ہے
جزاک اللہ خیر
آپ ہیلپ نہیں سکتے تو ریٹویٹ کیجیےگا
تاکہ اس فیملی کی ہیلپ ہو سکے