تم جاؤ 🚶♀️
اور *دریا دریا پیاس بجھاؤ* 🌊
*جن آنکھوں میں ڈوبو* 👀
*جس دل میں اترو* ❤️
*میری طلب آواز نہ دے گی* 🤫😔
لیکن جب میری *چاہت*
اور مری *خواہش کی لو* 🔥
*اتنی تیز اور اتنی اونچی ہو جائے* ⬆️
جب *دل رو دے* 😭
تب *لوٹ آنا* 🔙
پیارے الله.....!!
ہر ماں باپ کو کم از کم اتنی عمر دیں کہ وہ
سب خوشیاں دیکھ سکیں جو اپنی اولاد کے لیے مانگی تھی!
*آمین، یا ربّ العالمین🥺♥️✨*
_Maa Baap k Lye Heart React Hojaye🤌🏼_