گلگت بلتستان میں طویل ترین خشک موسم کے بعد آخرکار پہاڑوں کی حقیقی رونق لوٹنے کو آئی ہے۔سازگار پیرامیٹرز کے زیر اثر پاکستان کے بیشتر مقامات پر جنوری کی اختتامی دنوں سے لے کر فروری کے پہلے ہفتے تک پے در رپے مغربی بادلوں کے سلسلوں کی آمد متوقع ہے جس کے نتیجے میں خیبر پختون خواہ، آزاد و جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھاری مقدار میں🌨️ برف پڑنے کا امکان ہے ،،،، محکمہ موسمیات
Skardu valley k qareebi gaon sadpara k paharun ma aisy hazarun khubsurat jhellen hai jo any waly siyah k ankhun sy ojal hai ..ayen hm ap ko dikhaty hain datoo lake sadpara 🥰
@skarduvalley@SforSkardu @GBinPictures_ @SaraMirGilgity