چیئرمین عمران خان کی کال پر عوام کے مینڈیٹ کی چوری اور فارم 47 کی پیداوار جعل ساز حکومت کے خلاف ظاہر پیر میں پرامن احتجاج کیا گیا حلقہ پی پی 260 نے ایک دفعہ پھر کپتان کی کال پر لبیک کہا۔
جس کی قیادت محترمہ صائمہ کنول صاحبہ ایم پی اے حلقہ 260 نے کی۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔۔!!!