رشتے میں اپنے ساتھی کو باخبر رکھنا بہت ضروری ہے مصروف ہونا اس بات کا بہانہ نہیں بن سکتا کہ آپ اس شخص کو اپڈیٹ نہ کریں جس نے آپ کے جواب یا اطلاع کے لیے گھنٹوں انتظار کیا ہو ر شتہ نبھانا ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اگر آپ اس کی معمولی سی توقعات پوری نہیں کر سکتے تو رشتہ شروع نہ کریں
پہلی دفعہ کسی مفتی نے بہترین طریقہ سے سمجھایا کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت نہی ہے ۔۔۔ نہ صرف اپنے مولویوں کی کلاس لی ۔۔۔
بلکہ ہر اس شخص کی باز پرس کی جو اج کے دور میں قران کی ��س ایت کو سنا سنا کر شادیاں کرنے پر زور دیتے ہیں
وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ یتیم لڑکیوں کے ساتھ انصاف نہ کرسکو گے تو جو عورتیں تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرلو، دو دو، تین تین، چار چار۔ پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے تو ایک ہی (پر اکتفا کرو) یا جو تمہارے قبضہ میں ہیں۔ یہ اس سے قریب تر ہے کہ تم ظلم سے بچ جاؤ۔
کلپ مکمل سننے کے بعد ہی تبصرہ کجیے گا ۔۔ کہ مفتی صاحب کے پوائنٹ اف ویو سے کتنا متفق ہیں ۔۔
مجھے نہیں لگتا کہ میں نے کبھی اپنی زندگی میں نماز کو اس کے مقررہ وقت پر پڑھنے اور اس میں دیر نہ کرنے کی اتنی خوبصورت وضاحت پڑھی ھو
نماز کو مقررہ وقت پر نہ پڑھنے کی جو بات مجھے شرمندہ کرتی ہے، وہ یہ ہے کہ میں نے نماز کا وقت خود نہیں مقرر کیا اور نہ ہی میں نے اس کا وقت منتخب کیا!
یہ خالق تعالیٰ ہے جس نے اس کا وقت مقرر کیا ہے... وہ اللہ جس نے اس کائنات کو اس کی عظمت، وسعت، خوبصورتی، بہترین ترتیب، کثرتِ مخلوقات، نعمتوں اور معجزات کے ساتھ پیدا کیا ہے، وہ چاہتا ہے کہ میں اس کے سامنے کھڑا ہو جاؤں، اس سے بات کروں اور اس سے مناجات کروں۔
اور میں کیا کرتا ہوں؟
اکثر اوقات میں اس وقت کو اپنی آخری ترجیح بنا دیتا ہوں یہاں تک کہ وہ وقت قریباً گزر جاتا ہے، ہر معمولی کام اور چھوٹے سے چھوٹے معاملے کو اس پر مقدم کر دیتا ہوں!
اللہ تعالیٰ مجھے طلب کرتا ہے (اور میں اس کی عظیم کائنات میں ایک بے وزن ذرہ ہوں) تاکہ میں اس کے سامنے کھڑا ہو جاؤں؛ اور میں زندگی کی فضولیات اور اس کی فانی زینتوں میں مشغول ہوں۔
وہ مجھے چند منٹ کے لئے طلب کرتا ہے، اور میں انکار کرتا ہوں، ٹال مٹول کرتا ہوں اور تاخیر کرتا ہوں، پھر میں اپنی عادت کے مطابق تاخیر سے آتا ہوں!
اس سے بڑی بدبختی کیا ہو سکتی ہے؟!
وہ مجھے اپنے ساتھ (ایک بند ملاقات) کے لئے بلاتا ہے؛ میں جو ضرورت مند ہوں اور وہ جو بے نیاز اور فضل کرنے والا ہے؛ اور میں اس ملاقات کو ہر قسم کے خیالات اور بے خیالی کا مجموعہ بنا دیتا ہوں... میں اپنے جسم کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں اور میرا دماغ غائب ہوتا ہے!
وہ چاہتا ہے کہ میں چند منٹ کے لئے ہر چیز سے دور ہو جاؤں؛ تاکہ اپنے جسم اور دماغ کو آرام دوں، زندگی کے شور اور مصروفیات سے تھوڑی دیر کے لئے الگ ہو جاؤں، اور اپنی شکایات اور پریشانیوں کو اس کے سامنے پیش کروں۔
وہ عظیم خالق، جو میری عبادت اور وقت کا محتاج نہیں ہے، مجھے طلب کرتا ہے تاکہ میری آواز سنے اور میں جو ٹال مٹول کرتا ہوں!
پھر میں آتا ہوں یا تو بھاری دل کے ساتھ یا جلدی میں جیسے میں مجبوراً آ رہا ہوں!
میں حاضر غائب ہوں!
وہ اس ملاقات کو خاص بنانا چاہتا ہے اور میں اسے ایک سرد روٹین بنا دیتا ہوں!
(منقول)
"آزاد سوچ اپناؤ، اور ہر سنی سنائی بات کو سچ نہ مان لو سوچنے، پرکھنے اور سمجھنے کی عادت ڈالو
یقین ہمیشہ اسی پر کرو جو تمہارے شعور کی کسوٹی پر درست اترے۔"
`(اپنا مارتا ہے تو چھاؤں میں ڈالتا ہے)`
بہت ہی عجیب لوجک ہے ...سوال یہ ہے کہ!
اگر وہ اتنا ہی "اپنا" ہے، تو مارتا ہی کیوں،؟
اور پھر مرے ہوئے کو کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ دھوپ میں ڈالا جائے یا چھاؤں میں،،، "اپنوں کے دیئے ہوئے زخم زیادہ تکلیف دیتے ہیں"،،،🍂🖤
1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی
2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگایں۔ آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔
3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگایں 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی
4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ
5- اپنی پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں اور اس میں 6 7 پودینے کی پتیاں شامل کر لیں اور سارا دن اسی بوتل سے پانی پیئں۔ ایسا کرنا آپکی سکن کو اندر سے ہیلتھی کریگا اور آپکی سکن دانوں اور تمام مسائل سے مخفوظ رہیگی۔
6- پیاز کا رس اور ناریل کا تیل ہم وزن لے کر نیم گرم کر کے ہفتے میں دو دفعہ بالوں میں لگایں اس سے آپکے بال نرم سیدھے لمبے اور گھنے رہینگے
7- عرق گلاب گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن لے کر ملا کر فرج میں رکھ لیں اور روز دو دفع ہینڈ لوشن کے طور پر استعمال کریں۔ ہاتھوں کو 2 دن میں نرم کریگا اور 3 مہینے میں پرمانینٹ گورا سفید کر دیگا۔
آزمائش شرط ہے
8- شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پہ لگایئں خشک ہونے پر دھو لیں
9- روزانہ سوتے سے پہلے ایک کپ پانی میں 2 چھوٹی الائچی ایک دار چینی کا ٹکڑا تھوڑی سی سونف اور پودینے کی پتیاں ڈال کر قہوہ بنانے اور پینے کی روٹین بنا لیں 21 دن میں سکن کو چمکتا ہوا دیکھیں
10 - ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پہ لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہیگی۔ 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے
"جن کو پا��ل تصور کیا جاتا ہے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ایسی چیزیں دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جو دوسرے لوگ کبھی بھی نہیں دیکھ سکتے۔"
جرمن فلسفی
فریڈرک نطشے
You’re a man.
1. Date in silence.
2. Marry in silence.
3. Struggle in silence.
4. Win in silence.
5. Even lose in silence.
The less they know, the stronger you stand.
Men, privacy isn’t weakness. It’s power.
Here's why privacy is your power...
جب تم کامیاب ہو جاؤ تو اپنا علاقہ چھوڑ دو۔
اپنا ماحول بدل دو۔
کیونکہ
جو تمہیں تب سے جانتے ہیں جب تم کچھ نہیں تھے
وہی تمہارے سب سے بڑے حاسد ہوتے ہیں۔
وہ تمہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔