#غریب کا یہاں پیدا ہونا ہی #جرم ہے ۔ ڈی آئی جی آپریشن کو چاہیے جس پولیس والے نے ایسے کہا اور ٹریفک والے پرمقدمہ درج کریں، اور ٹریفک کے سربراہ کےخلاف لکھا کر بھجیں
میر رضا علی کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اُسامہ کو اعلیٰ پُولیس افسران نے وزیراعلیٰ ہاؤس بُلایا۔۔۔😲
یہ کیس کہاں جارہا ہے؟
اور اس قتل کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے کہ کراچی پولیس بھی آلہ کار بن گئی؟
EFU Life and JazzCash: Driving Insurance Inclusion with Remarkable Milestones in 2024
Read More Here; https://t.co/1Qg971wGw9
#Life#Jazzcash#Insurance#Milestone
کیا آپ کے JazzCash اکاؤنٹ سے بھی بغیر بتائے پیسے کٹ رہے ہیں؟
کئی صارفین یہ شکایت کر رہے ہیں کہ ان کے اکاؤنٹس سے EFU Life Insurance (آسان لائف انشورنس) کے نام پر تقریباً 2200 روپے سالانہ خود بخود کاٹ لیے گئے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ بہت سے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کے اکاؤنٹ کو کسی تھرڈ پارٹی سروس کی اجازت کب اور کیسے دی گئی؟
۔
۔
#ammarkhanyasir #focusmedia #jazzcash #easypaisa @PTAofficialpk
کیا آپ کے JazzCash اکاؤنٹ سے بھی بغیر بتائے پیسے کٹ رہے ہیں؟
کئی صارفین یہ شکایت کر رہے ہیں کہ ان کے اکاؤنٹس سے EFU Life Insurance (آسان لائف انشورنس) کے نام پر تقریباً 2200 روپے سالانہ خود بخود کاٹ لیے گئے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ بہت سے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کے اکاؤنٹ کو کسی تھرڈ پارٹی سروس کی اجازت کب اور کیسے دی گئی؟
۔
۔
#ammarkhanyasir #focusmedia #jazzcash #easypaisa @PTAofficialpk
برطانیہ سے 🇵🇰آنیوالی فیملی کو
ائیرپورٹ سے نکلنے کے بعد موٹر وے پر لوٹ لیا گیا
سبز نمبرپلیٹ،blue light والی سفید Fortunerمیں موجود لوگوں نے برٹش فیملی سے اُس خاص بیگ کی ڈیمانڈ کی جسمیں جیولری و کرنسی تھی
متاثرہ فیملی کیمطابق ائیرپورٹ عملہ،موٹروے پولیس، ڈاکو سب واردات میں شامل ہیں
ایسے زہنی مریض کو صحت کا وزیر کیسے رکھا جا سکتا ہے۔ یہ شخص الطاف بھائی کے آگے رات کے دو بجے لیٹ جاتا تھا مگر غریب مظلوموں پر جن کی اولاد جل گئی کیسے چنگھاڑ رہا ہے۔ ایسے وزیر کو نکلا باہر کرنا چاہیے۔ یا مان لیں کہ آپ اک کمزور وزیر اعظم ہیں جو ایسے وزیروں کی بے عزتی کے باوجود ان کا کچھ نہی بگاڑ سکتے۔ کیا نظام ہے یہ۔ خود نکلیں یا نکالیں ان لوگوں کو جو زمہ دار ہے
ظلم کی دہائی
ڈیموں میں پانی کی کمی نہیں ہے۔ کھپت کم ترین ہے موسم کے مطابق لیکن لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی ہے۔ بجلی کے بلوں نے چیخیں نکلوا دی ہیں۔
سولر عوام نے خیرات سے نہیں لگوائے اپنی کمائی سے لگائے ہیں۔
ائی پی پیز کو لگام دینے کی جرات نہیں غریب کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے
شرمناک ! جب ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 49 ہزار میگاواٹ ہے اور استعمال صرف 20 سے 22 ہزار میگاواٹ ہے تو پھر 4 ہزار میگاواٹ شارٹ فال کے کیا معنی ہیں؟؟ اگر شارٹ فال ہے تو پھر آئی پی پیز کو سیکڑوں ارب سالانہ کی
Capacity Payment
کس بات کی ہورہی ہے؟
واضح رہےکہ کیپیسٹی پیمنٹ سے مراد وہ رقم ہے جو بجلی نہ بنانے کی مد میں حکومت عوام کے جیبوں سے نکال کر آئی پی پیز کو ادا کرتی ہے۔
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، جو حکومت کی نااہلی اور بیڈ گورننس کا شاہکار ہے
سات مہینے حاملہ عورت کو چیک کرتے رہے، لیبر روم میں بھی رکھا، پھر آپریشن کرکے فیملی کو بتایا کہ پیٹ میں بچہ نہیں ہوا تھی۔
ایسے کرمنل ڈاکٹرز کو فوری گرفتار کرکے بچہ برآمد کیا جائے
اتنا ظُلم کہ ایک عورت کو کاٹ کر کہتے ہیں کہ بچہ نہیں، ہوا بھری ہوئی تھی۔