ایک منصوبہ تم بناتے ہو اور ایک منصوبہ اللہ بناتا ہے، جب تم اسکی منصوبہ بندی پر یقین نہیں رکھتے ہو تو وہ تمہیں تمہارے منصوبے میں بھی تھکا دیتا ہے ،🥀 اس لیے نہیں کہ تمہیں تکلیف ہو بلکہ اس لیے کے تم جان سکو کہ اُس سے زیادہ دانائی اور حکمت والا منصوبہ ساز کوئی نہیں۔❤️
ہمارا ووٹ اتنا سستا نہیں کہ ہم نالیوں، سیوریج ،گلیوں اور روڈ کے لیے دیدیں،
ہمارا ووٹ اقوام متحدہ میں ختم نبوت کے دفاع کرنے والے کی امانت ہے.
Mera Vote Sirf Imran khan ka