Trump: Spain has been terrible. In fact, I told Scott to cut off all dealings with Spain. Spain actually said that we can't use their bases. And that's all right. We could use their base if we want. We could just fly in and use it. Nobody's going to tell us not to use it.
Lmaooo. Trump gave the President of Syria a bottle of Trump cologne earlier this week when he visited the White House.
“The other one is for your wife. How many wives?”
“One.”
“With you guys, I never know.” �
Israel's decision to send troops into Lebanon, a sovereign nation, is not a "limited ground operation".
It is an invasion.
Our government's hypocrisy is on full display. Its failure to defend international law and stand up to Israel is a moral disgrace.
Kill. Steal. Expand. Settle. Push people to the brink. They resist, they fight back. I need to defend myself. Kill more . Steal more. Expand more settle hard. Rinse and Repeat. Israel in a nutshell.
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا جنرل باجوہ کہہ رہا ہے، عمران خان سے کہو مجھے چھ مہینے کی ایکسٹینشن دو تو میں عدم اعتماد واپس لینے کے لئے تیار ہوں۔ اس بات پر میں خانہ کعبہ جانے کے لیے تیار ہوں
علی آمین گنڈاپور 🔥
JUST NOW: We need to ensure a credible investigation of election interference is conducted in Pakistan.
Democracy and the will of the people — not military interests — must be our priority.
گھر کو نقصان کی بات کرتے ہیں ان کیلئے کچھ سوال،
کیا گھر کو نقصان تب نہیں ہوا تھا جب بینظیر بھٹو نے جمہوریت کو بحال کرنے کے لیے سینکشنز کی بات کی،
گھر کو نقصان تب نہیں ہوا جب ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے قانون سازی کرنے کے بجائے نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ سے واک اؤٹ کیا ،
کیا ملک کو نقصان ائین پامال کرکے نہیں ہوا، کیا ملک کو نقصان عوام کا مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالنے سے نہیں ہوا ملک کا بڑا نقصان عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے ہوا ہے ، مہر بانو قریشی
جنرل باجوہ کی کرپشن پر انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹری
جب جنرل باجوہ کی کرپشن ایکسپوز ہوئی تو بجاۓ باجوہ کی تفشیش کرنے کے ڈاکومنٹس لیک کرنے والے کی تفشیش شروع کر دی گئی
عاصم منیر جنرل باجوہ کا حمایت یافتہ آرمی چیف ہے یہ باجوہ کی کرپشن پر بات کرنے والوں کا منہ بند کر دے گا
سوٹزرلینڈ کے بینک میں جب 1400 لوگوں کے اکاؤنٹس لیک ہوۓ تو 600 سے زائد پاکستانی تھے، سابقہ isi چیف اختر عبدالرحمان سمیت کئی جنرلز بھی تھے