BLUEBERRY PGX IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS🫐✨
- Retweet and Drop @ to join the chat
- Must be following @blueberrypgxc so we can add you
- All fandoms are welcome!
BLUEBERRY PGX IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS🫐✨
- Retweet and Drop @ to join the chat
- Must be following @blueberrypgxc so we can add you
- All fandoms are welcome!
*+*قول ابن صدیقی*+*
جزباتی نہ بنیں،سوچیں سمجھیں
اج 12 ربیع الاول ہے رسول اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم وفات
جدید فلکیاتی ماہرین محمود پاشا اور دیگر کی تحقیق سے ثابت ہے کہ آپ کے وصال کی تاریخ
12ربیع الاول بمطابق 8جون 622ء ہےجب کہ تاریخ پیدائش 9 ربیع الاول بمطابق 10 اپریل 571ء
مجھے تو حیرت اس بات ہے کہ مسلمان 15سع سالوں سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کا تعین ہی نہیں کر سکے جو امت اپنے رسول کی اصل تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کا ہی تعین نہ کر سکے وہ کیا امت کہلانے کے مستحق ہے؟
اور پھر یوم وصال پر ہم دھڈم دھڑکا شو شا اور چراغاں وغیرہ کر کے غیر مسلموں کو کیا پیغام دیتے ہیں کہ ہم اپنے آقا و مولا کی وفات پر جشن مناتے ہیں
سوچئے سمجھئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش پر جلدی متفق ہوں
Protect your heart from becoming bitter
because of what people did to you.
What they did is between them and Allah.
How you respond is between you and Allah.
🕋💕
تم کہتے ہو تمہارے پاس کچھ نہیں؟ مگر تمہارے پاس تو ایسے نبیﷺ ہیں جو تمہارے بغیر جنت میں جانا ہی نہیں چاہتے۔۔!!!
❤️"ﺻــﻠــﻰ ﺍﻟــﻠــﻪ ﻋــﻠــﻴــﻪ ﻭﺳــﻠــﻢ"❤️
کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں
کچھ صورت پہ ناز کرتے ہیں
جن کے ہاتھوں میں ہو دامن مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
وہ امتی ہونے پہ ناز کرتے ہیں ❤️🫶❣️🥰💯
#ربيع_الأول