وہ جو باڈی لینگویج کی بات کیا کرتے تھے کدھر مر گئے ٹرمپ شہبازشریف کے سامنے کے دبک کے بیٹھا بات سن رہا ہے شہبازشریف کا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹھنے کا طریقہ دیکھیں مبینہ پی ٹی آئی کے صحافی ویڈیو سے دور رہیں بہت تکلیف ہونے والی ہے۔
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پُراثر آواز اور فلسطین وفد کے چہرے کے تاثرات دیکھیں
"غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف"
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
سیٹ ہار سکتے ہیں، آپ نے حوصلہ نہیں ہارنا۔ میدان مار سکتے ہیں، میدان نہیں چھوڑنا ۔ پہلے دو مرحلوں میں عوام نے مسلم لیگ ن کو اکثریت دے کر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اب اس اعتماد کو خدمت میں بدلنا ہماری ذمہ داری ہے۔ شہباز شریف نے پنجاب کی ترقی کی بنیاد رکھی اور مریم نواز نے اسے آگے بڑھایا۔ یہی ترقی آزاد کشمیر تک لانی ہے۔
صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف
پاکستان اور بیرون ملک مقیم تمام اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے یومِ آزادی کی خوشیاں مبارک!
آج پاکستان کی آزادی کے 79 سال مکمل ہونے کے پُرمسرت موقع پر تمام اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صد شکر کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مملکت خداداد کی صورت میں آزادی جیسی گرانقدر نعمت سے نوازا۔
یہ امر ہمارے لیۓ باعثِ عزت و افتخار ہے کہ جدوجہد آزادی میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح، مفکر پاکستان، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور متعدد عظیم و بے مثل رہنماء شامل تھے۔ آج ہم من حیث القوم تحریک آزادی کے قائدین، کارکنان اور اسلافِ ملت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
قائدِاعظم محمد علی جناح کی مدبرانہ اور بصیرت افروز قیادت،ہمارے آباو اجداد کی عظیم قربانیاں، *تحریک آزادی کے رہنماوں کا غیرمتزلزل عزم اور اللہ تعالیٰ کی بے پایہ فضل و کرم کی بدولت آزاد مملکت کا خواب شرمندہِ تعبیر ہوا۔
تحریک آزادی کے تمام رہنماؤں کی ولولہ انگیز سیاسی جدوجہد نے مسلمانان ہند کو آزاد وطن کے نصب العین پر متحد کیا۔ ہمارے آباو اجداد نے لازوال قربانیوں، صعوبتوں اور تکالیف کی داستان رقم کی اور جدوجہد آزادی کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔
14 اگست 1947ء کو ہمیں ایسی سر زمین میسر ہوئی جہاں ہم آزاد قوم کی حیثیت سے عزت و وقار اور دین و تہذیبی اقدار کے مطابق زندگی استوار کر سکیں۔ سرزمینِ پاکستان اسلامی تعلیمات اور باباۓ قوم کے نظریات کے تابع تمام شہریوں کے لئے بلا تفریقِ رنگ و نسل مکمل آزادی کی ضمانت ہے۔ آئین و قوانینِ پاکستان تمام شہریوں کے حقوق کے ضامن ہیں۔
آزاد مملکت کی ترقی و خوشحالی کا یہ سفر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آزمائشوں کے باوجود تابناک مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ اہل وطن نے گزشتہ تمام ترمشکلات کے باوجود ہر شعبہ زندگی میں اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت کامیابیاں سمیٹیں۔
دفاع وطن، معیشت، صنعت و حرفت، عدلیہ، میڈیا، کھیل، تعلیم و ہنر، علماء، دانشور، اساتذہ، سائنسدان، زراعت و کاشتکاری بشمول عصر حاضر کے جدید شعبہ جات میں پاکستانی مرد و خواتین نے اپنی کاوشوں سے عزم وہمت کے باب رقم کئے۔
ہمارے باصلاحیت نوجوان، ہنر مند افرادی قوت، بہترین پیشہ ور ماہرین، جفا کش کسان اور محنت کش مزدور ملک و قوم کے تابندہ مستقبل کے ضامن ہیں۔
حکومت پاکستان نے گزشتہ ڈھائی سالوں میں نہایت مشکل مراحل عبور کر کے مستحکم معیشت کا ہدف حاصل کیا ہے اور اب ترقی یافتہ معیشت کی منزل کی جانب کامیابی سے گامزن ہے۔
جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لیس، جدت سے آراستہ دیر پا صنعتی و زرعی ترقی، عوامی فلاح وبہبود کے منصوبے، روزگار کے مواقع، عالمی معیار کا تعلیم وہنر کا نظام ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
ہماری بہادر افواج نے ہر مشکل میں، دشمن کے ہر وار کے جواب میں مادر وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر ثابت کیا ہے۔پاکستان اپنی جری افواج پر فخر کرتا ہے۔ معرکۂ حق میں مسلح افواج نے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں اتحاد، عزم اور بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطنِ عزیز کے دفاع اور سربلندی کی نئی تاریخ رقم کی۔
پاکستان اپنے دفاع اور آبی وسائل سمیت قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا۔
آج پاکستان اقوام عالم میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے۔
خطے کی مشکل اور چیلنجنگ علاقائی صورتحال میں پاکستان ایک ذمہ دار اور خطے میں استحکام کا ضامن ملک بن کر ابھرا ہے، جو امن، استحکام اور علاقائی تعاون کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ مکرمہ میں طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے تزویراتی کردار اور ابھرتی ہوئی قوت کا اہم مظہر ہے۔
پاکستان، مظلوم فلسطینی عوام اور جموں و کشمیر کے اپنے بہنوں اور بھائیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے اور انکے لئے اپنی غیر متزلزل اصولی حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی ضمانت جموں وکشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق، عالمی قوانین اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق سفارتی حل میں پوشیدہ ہے۔
آج یوم آزادی پر قوم اپنے تمام شہداء کو بھی دلی خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے وطن عزیز کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آئیے، آج کے دن اپنے قومی عزم کی تجدید کریں کہ ہم یک جان ہو کر سرزمینِ پاکستان کی ترقی وخوشحالی ،امن و استحکام اور باہمی ہم آہنگی اور یگانگت کے لیے بھرپور انداز میں کام کریں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو دنیا میں عزت و وقار کی علامت بنائے اور کامیابیوں سے مزین درخشندہ مستقبل نصیب فرماۓ، آمین
اور ناظرین یہ مناظر تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملے ہیں جب زندہ دلانِ لاھور اپنی آزادی کا جشن منارہے ہیں اور چار چفیرے صرف پاکستانی پرچم دکھائی دے رہے ہیں اور ہر طرف لاھوریوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دکھائی دے رہا ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
زندہ قومیں اپنی آزادی کی قدر کرتی ہیں، اپنے قومی دن کو جوش و جذبے سے مناتی ہیں ۔ پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر لبرٹی چوک لاہور میں عوام کا یہ شاندار جوش اس زندہ قوم کی پہچان ہے۔ 🇵🇰
As Independence Day approaches, my heart is filled with pride to see this beautiful and patriotic song coming from Balochistan.
My heartfelt appreciation and sincere gratitude to the singers, performers, producers and everyone behind this wonderful effort. You have beautifully captured the spirit of love for our beloved homeland.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Moments from the landmark Saudi Arabia–Pakistan–Türkiye agreement, as Pakistan’s Prime Minister, Foreign Minister and Field Marshal are seen in close consultation during the proceedings. #MakkahAgreement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی بدلتی علاقائی صف بندی کو ذہن میں رکھیں، پھر یہ تصویر دیکھیں
اور ساتھ ہی گزشتہ دو ہفتوں سے حکومت گرانے کے دعوے کرنے والوں کے حالات بھی۔ پچھلے 48 گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی یہ تصویر اپنے اندر پوری ایک سیاسی کہانی سموئے ہوئے ہے؛ کبھی کبھی ایک تصویر ہزار خبروں پر بھاری ہوتی ہے
اور ناظرین اس وقت عرب میڈیا پاکستان ترکیہ سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ پر لڈیاں ڈال رہا ہے اور اسے ایک اہم سنگ میل قرار دے رہا ہے جبکہ تیسری جانب ہندوستان افغانستان ایران اور عمران انگاروں پر ماتم کررہے ہیں
اور ناظرین اس بار نوازلیگ ایک نئی تاریخ رقم کررہی ہے اور یہ مناظر حیران کُن ہیں کیونکہ کشمیری عوام نے ایکشن کمیٹی کے بیانیہ کو واڑ کر رکھ دیا ہے
رانا ثناءاللہ امیر مقام آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
پتہ نہیں،
یہ نغمہ چل تو عربی زبان میں رہا ہے
لیکن میرے کانوں میں،"رو یوتھی رو، رو کن کترے رو، رو سرمچانڈو رو، رو اغوانڈو رو" کی آواز کیوں آ رہی ہے؟
سمجھ نہیں آ رہا
تشرفت اليوم بالتوقيع على #اتفاقية_مكة_للدفاع_المشترك إلى جانب، صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز، ولي العهد رئيس مجلس الوزراء في المملكة العربية السعودية، وفخامة الرئيس رجب طيب أردوغان، رئيس الجمهورية التركية.
#باكستان#السعودية#تركيا