اس خوشی کے موقع پر مزید فخر کی بات یہ ہے کہ انہیں ایوارڈ بھی حرم شریف کے معزز ائمہ کرام
امام الشيخ ماهر المعيقلي
والشيخ ياسر الدوسري
کے ہاتھوں سے ملا۔
اللہ تعالیٰ اسے مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور قرآن کو اس کے دل کا نور بنائے، آمین 🤲
ابو حسان محمد صالح
ماشاء اللہ تبارک اللہ 🌙
میرے پیارے بھانجے عمر محمد اشرف نے حرم شریف مکہ مکرمہ میں پورے سعودی عرب کے قرآنِ کریم حفظ کے مقابلے میں اوّل پوزیشن حاصل کرکے ایک عظیم اعزاز حاصل کیا۔
اس خوشی کے موقع پر مزید فخر کی بات یہ ہے کہ انہیں ایوارڈ بھی حرم شریف کے معزز ائمہ کرام
@Quraan_makkah ماشاء اللہ میرا بھانجہ عمر محمد اشرف اول نمبر آیاہے حرم شریف مکۃ المکرمۃ میں مکمل حفظ قران کریم کا مقابلہ ہوا
اللہ تعالیٰ میرے بھانجے کو اور ترقی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
بكل فخر واعتزاز، وبفضل الله تعالى وتوفيقه،وامتدادًا لمسيرة التميز التي يحققها طلاب الجمعية في المسابقات القرآنية،
حقق الطالب عمر محمد أشرف – من حلقات جامع عاشور بخاري –
المركز الأول على مستوى المملكة في مسابقة وزارة التعليم،
وذلك في فرع كامل القرآن الكريم
نسأل الله أن يبارك فيه
https://t.co/CcqDKU4AYD
تلاوت قرآن کریم بصوت ابوحسان محمد صالح
نورانی قاعدہ
یسرنا القرآن قاعدہ
اقراء قاعدہ
مدنی قاعدہ
قاعدہ احسن القواعد
عم پارہ ہجے کے ساتھ ،
عم پارہ اردو ترجمہ کے ساتھ،
احادیث مبارکہ ، بیانات
نماز اور مسنون دعائیں
بیانات اور وظائف ۔