بنگلہ دیش کے سینئر سول افسران پر مشتمل وفد نے بورڈ آف ریونیو پنجاب کا دورہ کیا اور سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید سے ملاقات کی۔
وفد بنگلہ دیش کے سنئیر افسران کے وفد کو پنجاب میں لینڈ مینجمنٹ ریفارمز اور ڈیجیٹلائزیشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اپنا کھیت، اپنا روزگار اسکیم. وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تاریخی منصوبے کے پورٹل کا افتتاح کر دیا. پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13,812 زرعی لاٹس سے 88,780 خاندان مستفید ہوں گے۔ دیہات میں بے روزگار کاشتکاروں کو 10 سال کے لیے زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے ایک اور انقلابی اقدام!
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت بے زمین دیہاتیوں کو 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ خود کفیل ہو سکیں۔
پنجاب میں زرعی، معاشی خوشحالی کا شاندار منصوبہ ”اپنی زمین، اپنی محنت، اپنی فصل، اپنا روزگار“
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
A remarkable initiative for agricultural and economic prosperity in Punjab- "Apni Zameen… Apni Mehnat, Apni Fasal… Apna Rozgar."
Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, has formally inaugurated the "Apna Khet, Apna Rozgar Scheme" portal.
پنجاب کے بے زمین خاندانوں کے لیے خوشخبری!
وزیراعلیٰ پنجاب کا "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
پورا کر رہی ہیں زرخیز اور خوشحال پنجاب کا خواب
پنجاب بھر بشمول چولستان میں کامیاب درخواست گزاروں کو
عوام کے ملکیتی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے نظام اراضی میں جدید ، شفاف ،ڈیجیٹل اور عوام دوست اصلاحات متعارف
یہ ہے مریم نواز کا پنجاب ۔۔۔۔۔ جہاں زمین کا حق صرف حقدار تک
#GovtOfPunjab#pdma#ndma#pdmapunjab#puls#PDMA
کیا آپ کی پراپرٹی کا گرین سرٹیفیکیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا؟
دیر مت کریں اور آج ہی اپلائی کریں۔ گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ آپ کا پراپرٹی ریکارڈ ہوگا شفاف، محفوظ اور مستقل۔
شفافیت، سہولت، تحفظ — وزٹ کریں:
📷 https://t.co/AgU3x5C2M0
📷 https://t.co/9iEVP2OFfA
نہ قطار، نہ انتظار
پنجاب حکومت کا نیا ریونیو کورٹس مینجمنٹ سسٹم (RCMS) تیز اور شفاف انصاف کے لیے قانونی کارروائیوں کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر رہا ہے۔ اب کاغذی فائلوں سے چھٹکارا حاصل کریں اور اپنے کیس کی اپ ڈیٹس براہِ راست اپنے موبائل پر وصول کریں۔
ایس ایم بی آر نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اجلاس
ممبر ٹیکسز ،کمشنر لاہور ڈی جی پیلرا اور سیکرٹری بورڈ آف ریونیو بھی اجلاس میں شریک
صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈی سیز کی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
ا
عوام کے ملکیتی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے نظام اراضی کو جدید ،شفاف،عوام دوست ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کروا دی
پنجاب ریونیو ایکٹ 1967ءمیں ترامیم
جائیداد کے حقوق کا تحفظ زمینی تنازعات میں کمی اور عوامی اعتماد کی بحالی ممکن ہو ئی
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی ایل وطن کو عید الفطر کی مبارکباد
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا گو ہیں ۔ایس ایم بی آر نبیل جاوید
عید الفطر کے موقع پر مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھیں ۔نبیل جاوید
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: روایتی سیکیورٹی اسٹامپ پیپر کا استعمال ختم اب اسٹامپ پیپر سفید کاغذ پر ڈاون لوڈ ہو سکے گا۔ تمام اقسام کی مالیت کے سٹامپ پیپر شہری خود آنلائن پورٹل سے حاصِل کریں۔ اسٹامپ فروش بھی معمول کے مطابق۳۰۰ روپے سے کم مالیت کے اسٹامپ پیپر کا اجرا جاری رکھ سکتے ہیں
ای-اسٹیمپنگ ۔۔۔ جدید اور شفاف
اس ویڈیو میں دیکھیں آپ کایسے e-Stamping Portal سے Stamp Paper ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے Challan Form 32-A بنانے کا طریقہ۔
https://t.co/AgU3x5CABy
#DigitalPunjab#PunjabPakistan#apnaPunjab#estamping
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت فل بورڈ کا پہلا اجلاس
اجلاس میں گزشتہ فل بورڈ اجلاس کے نکات کی منظوری دی گئی۔ترجمان بورڈ آف ریونیو
ٹوبہ ٹیک سنگھ ، وہاڑی ، لودھراں، قصور، ڈیرہ غازی خان میں سرکاری اراضی کی نیلامی بارے ایجنڈا پیش کیا گیا
سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت مری چیئر لفٹ پراجیکٹ کیلئے اراضی بارے اہم اجلاس
ممبر کا لونیز سیکرٹری کانیز اورسیکرٹری جنگلات کی اجلاس کو پیش رفت بارے بریفنگ
ایس ایم بی آر نبیل جاوید کی جنگلات کیلئے مزید اراضی فراہم کرنے کی ہدایات
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited Depalpur to personally meet the flood victims and formally launched the Flood Rehabilitation Program 2025.
#MaryamKaWadaPura