@wasimakramlive@fawadchaudhry السلام وعلیکم وسیم اکرم بھائی کیسے ہیں آپ ؟میں بھی پنجاب سے ہوں اور لاہور اور کراچی دونوں شہروں کے کھانے کھائے ہیں اور دونوں کے بہت اچھے taste ہیں ۔بس ایک دفعہ کراچی کی سٹوڈنٹ بریانی کھائی مرچاں بہت سن 😊 کھائی ہی نہیں گئی