@shafqatmm1 بالکل درست کہا آپ نے۔ حضرت حُر رضى اللّٰه عنه کی طرح یزید ملعون کو چھوڑ کر امام عالی مقام حضرت حسین بن علی علیہ السَّلام کا ساتھ دینا یعنی حق کا ساتھ دینا جبکہ موت سامنے نظر آ رہی ہو بہت مشکل کام ہے۔ اسی طرح تاریخ آج بھی اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔
@soldierspeaks آپ نے بالکل ٹھیک کہا عادل راجہ صاحب 💯۔ ایک کام اگر آپ اپنے sources سے کروا سکیں اور وہ یہ کہ اس سستے عسکری ٹاؤٹ کی ولدیت کنفرم کروائیں۔ کیا اس کی حقیقی ولدیت وہی ہے جو اس نے اپنے شناختی کارڈ پر لکھوائی ہے؟
@Waqarkhan غیرت مند اور آزادی پسند بلوچوں والا راستہ اختیار نہ کیا تو پورے پاکستان میں سب پاکستانیوں کی جائدادیں، زمینیں اور باغات زبردستی قبضہ میں لے کر جنرلز اپنی کالونیاں بنا لیں گے۔ 😡✊
@shafqatmm1 سو فیصد درست کہا اور ایسا نہ ہوا تو مخلص اور نظریاتی کارکنان کو بہت مایوسی ہو گی اور غصہ بھی۔ اب کارکنان غصہ کیسے نکالیں گے یہ کوئی نہیں بتا سکتا۔ 💯
@NaZafar1000 یہ جتنے لوگ نظر آ رہے ہیں ان سب کو جمع کر لیا جائے تو جناب عمران خان کی کپتان چپل کے نیچے لگی مٹی کے برابر نہیں😡۔ ہم ابھی مصلحتاً خاموش ہیں۔۔
سپین کا خُوبرو، اعلیٰ تعلیم یافتہ، کروڑ پتی باپ کا بیٹا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سکون کی تلاش میں ننگے پاؤں چل پڑا اور پاکستان کے دلکش پہاڑی علاقوں میں پہنچ گیا۔ 💖