@MaryamNSharif اگر وزیراعظم پاکستان بولان میں انجینیئرز کو 50 لاکھ انعام دینے کی بجائے 50 سیکنڈ ڈانٹ دیتے تو آج بولان میں ہزاروں بچے,خواتین, بزرگ اور مسافر اس طرح بھوک اور پیاس سے بے یارومددگار روڈوں پر نہ پڑے ہوتے.
ہمارا مطالبہ بولان کا راستہ جلد بحال کرو...
Due to heavy rains and floods, PTCL's optical fiber network is experiencing some technical faults. As a result, Ufone 4G users in Northern and Central regions are facing internet outage.