بدمعاشی کا کلچر ختم کرنے کے دعویدار خود ہی بدمعاشی کرنے لگے
لاہور کے علاقے غازی آباد میں سی سی ڈی اہلکار کا دکاندار پر تشدد
شلوار قمیض میں ملبوس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی
تشدد کرنے والا شخص ہاتھ میں ہتھکڑی پکڑ کر دکانداروں کو ہراساں کرتا رہا
سی سی ڈی کا اے ایس آئی ظاہر کرنے والا شخص دکانداروں کو تھپڑ مارتا رہا
دکانداروں کو مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
تشدد کا واقعہ بارہ مارچ کو پیش آیا
@CCD_Punjab@Lahorepoliceops@GovtofPunjabPK
پنجاب: آٹھ ماہ میں CCD کی کارروائیوں میں 900 افراد کےمارےجانے کی HRCP نےعدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی قوانین، بین الاقوامی انسانی حقوق سے متعلق ذمہ داریوں کو منظم انداز میں پامال کیا گیا۔ پنجاب پولیس نے آٹھ ماہ میں 900 بندے مار دیے،الجزیرہ کی ہیڈ لائن۔
لاہوریوں نے بسنت کو مسترد کردیا۔۔بڑی ڈور اور گڈی کا بہت زیادہ مہنگا ہونا بتایا جا رہا ہے، جن لوگوں نے ماضی میں بسنت منا رکھی ہے وہ یہ مناظر دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ اندورن شہر کی یہ ویڈیو بتا رہی ہے کہ لاہوریوں نے اس بسنت کو مسترد کردیا ہے، الیکٹرانک میڈیا پر جتنا مرضی پراوپگینڈا کر لیں ان حقائق کو کیسے جھٹلائیں گے
🚨 ملاقات کروائیں گے تو ٹھیک ورنہ دھرنا ہو گا 804 نافذ ہو چکی ہے سہیل افریدی نے 18 گھنٹے کا دھرنا دیا تھا ہماری اب ٹریننگ ہو چکی ہے ۔
معاون خصوصی شفیعِ جان
انتہائی افسوناک خوفناک 💔
ائیر مارشل جواد جو انڈیا کے دو طیارے ما�� گرانے والے آپریشن کے خالق ہیں جس ہیرو کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔۔۔۔!!
آج وہ ناحق قید ہے, اِس ہیرو کی معزور بیٹی اپنے والد کے لیے تڑپتی ہے 💔😭
اس بچی کے لیے آواز اٹھائیں 🛑