صاحب وزیر بن گئے اب مرضی ہے.
نئی وزارت ملنے کی خوشی میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو کی جانب سے گلشن حدید کے ایک شادی ہال میں تقریب کا انعقاد کورونا ایس او پیز کی دہجیاں اڑادی سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن صرف تاجروں اور عوام کے لیے ہے.
کراچی میں تاجر اور شہری لاک ڈاؤن سےماتم اور جیالےموج کررہے ہیں پی پی کےدوغلےمعیار اور بےشرمی کی مثال ایشیا میں نہیں ملتی پی پی کا یہ جشن درحقیقت تاجروں کے دلوں پر نمک پاشی کررہاہےکراچی کے عوام پی پی کی دوغلی سیاست کو سمجھتے ہیں جلد ان کا صفایا کریں گے۔
لاڑکانہ سینٹرل جیل میں 5 پولیس اہلکار 9 گھنٹے سے قیدیوں کے پاس یرغمال
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا صورتحال پر بیان
سینٹرل جیل میں پولیس اہلکار خود محفوظ نہیں ہیں، حلیم عادل شیخ
قیدی اہلکاروں کو جلانے کی دہمکیاں دے رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
محکمہ صحت ڈسٹرکٹ کندھ کوٹ کشمور کے افسران پی پی رہنماء کے فارم ہائوس پر شراب کی محفل میں مصروف
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وڈیو ٹوئٹ کردی،
وڈیو میں ڈی ایچ او کندھ کوٹ کشمور، ایم ایس، سابق ایم ایس ماہر ڈاکٹر شراب پیتے نظر آرہے ہیں، حلیم عادل شیخ