Hersteller von Schönheitsinstrumenten, Scheren. Instrumente zur Nagelpflege. Haarpflege, Pinzette. Nagelschneider, Nagelzange und alle dazugehörigen Artikel.
نوجوان کہہ رہا ہے
وہ سامنے ہوٹل امیر مقام کا ہے وہ 11 ہزار لائن ہیں بجلی کا اس کو ٹچ کر کے دکھائے تو ہم مان جائیں گے دو نہیں ایک پاکستان ہے
غریب جنہوں نے اپنی محنت مشقت کے پیسوں سے کاروبار شروع کیا لوگوں کو روزگار فراہم کیا ان کے ہوٹلز گرائے گئے لیکن امیر مقام کا ہوٹل موجود ہے
تیری آنکھوں کی سِمت وہ دیکھے
جس نے خوابوں میں خواب دیکھے ہوں
اَدھ کُھلے آفتاب دیکھے ہوں
تیری آنکھوں کا رَمز وہ سمجھے
جس نے ہستی کے بھید کھولے ہوں
دیوتاؤں کے دِل ٹٹولے ہوں
تیری آنکھوں کو وہ بیان کرے
جو نئے لفظ ڈھال سکتا ہو
اپنی حیرت سنبھال سکتا ہو!!