کسی کو کچھ ملتا دیکھ کر غم نہ کریں آپ کو
کیا پتہ کہ وہ پہلے کیا کیا کھو چکا ھے یا کس
دور سے گزر چکا ھے اور آگے اس کیلئے کیا کیا
امتحان باقی ہیں
#شام___________بخیر ☕☕
#AzR 🇵🇰
وہ جس کالج کے سامنے کھڑے ہو کر بالوں میں ہاتھ پھیر کر سیٹی بجایا کرتے تھے آج اسی کالج کے سامنے اپنی بیٹی کو لینے آئے ہوتے ہیں اور بالوں میں ہاتھ پھیرتے نوجوانوں کو بےبسی سے گھور رھے ہوتے ہیں بس یہی مکافات عمل کی چکی ھے جو چلتی تو بہت آہستہ ھے مگر پیستی باریک ھے
#AzR 🇵🇰
انسان اپنی آنکھوں سے اپنا چہرہ نہیں دیکھ پاتا تبھی اسے سامنے آیا چہرہ عیب دار لگتا ھے جس دن انسان خود کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لے اسے خود سے زیادہ عیب دار کوئی دکھائی نہیں دے گا
#AzR 🇵🇰
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
اے كائنات کے مالک
ہر صبح کے آغاز سے انجام تک ہمارے پياروں کی دلی مرادیں تمنائیں خواہش آسیں امیدیں پوری فرما
اے اللّٰہ ان کو ہر دکھ درد تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرما آمین ثم آمین ♥️
#AzR 🇵🇰
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
اے كائنات کے مالک
ہر صبح کے آغاز سے انجام تک ہمارے پياروں کی دلی مرادیں تمنائیں خواہش آسیں امیدیں پوری فرما
اے اللّٰہ ان کو ہر دکھ درد تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرما آمین ثم آمین ♥️
#AzR 🇵🇰
🌷میں سو جاؤں یا مصطفٰیؐ کہتے کہتے
🌷کھلے آنکھ صلِ علٰی کہتے کہتے
🌷جو اٹھوں تو کہتا اٹھوں یا محمدؐ
🌷جو بیٹھوں تو صلِ علیٰ کہتے کہتے
🌷 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌷
#MyProphetMyPride#AzR 🇵🇰
رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے استغفارکو لازم کر لیا تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم اور تکلیف سے نجات دے گا، اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرما دے گا، اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہو گا
(سنن ابن ماجه : 3819)
#AzR 🇵🇰
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
👈خالق👉 سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا سلوک اصل مومن کی نشانی ھے الله پاک آپ کو خوشیوں اور تندرستی کیساتھ سلامت رکھے اور آپ کی تمام دعائیں اور حاجات پوری فرمائے
🌷 آمین یا رب العالمین 🌷
#جمعة_مباركة#AzR 🇵🇰
یہ عشق کا سودا اللہ والوں سے ملتا ھے کہتے ہیں کہ برف ملتی ھے برف والوں سے.کپڑا ملتا ھےکپڑے والوں سے،سونا ملتا ھےسونے والوں سے،لہذا اللہ بھی ملتا ھے اللہ والوں سے،اللہ والوں کی صحبت میں چند دن گزار کر دیکھیں دل کی کفیت کیا ہوتی ھے خودبحود اللہ کی محبت دل میں بھرے گی
#AzR 🇵🇰