Tum Jao Jahan Dil Lagy Tumhara Hum to Yahin Rat Bhar Royen Gy
Jab Thak Jao gy Dunia se To Laut Aana
Hum Wahin Milen Ge Isi Gali Me Isi Mor Par Toote Huwe Dill K Sath 💔🥀
رنج و الم میں دستِ رفاقت تھامنے والے ہی حقیقی احباب ہوتے ہیں؛ مسرتوں میں شریک ہونے والے تو بے شمار ملتے ہیں، مگر دردِ دل بانٹنے اور وقت پڑنے پر جان نثار کرنے خال خال ہی ہوتے ہیں۔ 🤍
🌧🤍💌Good Night💌🤍🌨
Everything may fade from within me, but you will never fade away.
With every breath I take, I swear, my love for you will never die. 🥀💔
سب کچھ مٹ جائے گا میرے اندر سے،
لیکن تم کبھی نہیں مٹو گی۔
مجھے آتی جاتی سانسوں کی قسم،
میری محبت تمہارے لیے کبھی ختم نہیں ہوگی۔ 🥹
روحِ مَـــن___🫠♥️
گلاب سارے کے سارے صدقے_
اے جانِ جاناں تمہارے صدقے
حسین صورت یہ کہہ رہی ہے
کہ چاند آ, کے اتارے صدقے🌚
تمہاری آنکھوں پہ شاعری کے_
تمام تر استعارے صدقے👀
ارے محبت کو کچھ نہ کہیو
یہ جی رہی ہے ہمارے صدقے
_بھری جوانی کے دن سنہرے_
تمہاری فرقت پہ وارے صدقے💞
وہ مسکرائے تو اس کے سر سے
کروں میں لاکھوں ستارے صدقے
_یہ دل تمہی پر فدا ہوا ہے_
یہ جان تم پر ہے واری صدقے...!!
❤️🔥🤌🏻🌝🖇🥀