Certificate received from Mr. Farhatullah Babar (Secretary General - Pakistan People's Party).
Thanks to FES - Pakistan for Organized 2nd National Summer School held at Baragali Campus - University of Peshawar from 09 to 15 July 2023 in collaboration with BSWA & MTRC...
#Baragali
جب تم اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاؤ جو کسی پر الزام نہیں لگاتا۔ فضول بحث سے گریز کرتا ہے۔ اُن لوگوں کو دیکھتا ہے جو اُسے چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ پھر بھی ایک مشکوک خاموشی سے زخموں کو قبول کرتا ہے، تو جان لو تم پُختگی کے اعلیٰ ترین مرحلے پر پہنچ چکے ہو۔!
میری ماں نے کہا تھا "کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے، تم تو پھر بھی انسان ہو، تمہارا بھی دن آئے گا"
~نواز الدین صدیقی❣️
#Motivation#MotivationalQuotes
"جِس نے رنگ، نسل، جنس، مذہب، فرقے اور قوم کی بنیاد پر کسی بھی انسان سے نفرت کا اظہار کیا، اُس نے انسانیت کو ختم کرنے کی اپنی بساط کے مطابق کوشش کی۔"
*رحمان شاہ*
#HumanRights#Pakistan
پاکستان میں ایک ریڑہی پر سبزی بیچنے والا امیروں کی خوشامد کر کے، انہیں ہر چیز پر سبسِڈی دیتا ہے اور غرِیبوں کو مہنگی سبزی بیچ کر، وہ سارا خصارہ پورا کرتا ہے تو پِھر مُلک کا ترقی کرنا بہت مُشکل ہوگا، کیونکہ انصاف کی دھچِیاں سب سے پہلے ایک ریڑہی سےاُڑنا شروع ہو رہی ہیں.!
#Pakistan
Introverts Are Loyal. Because every social and romantic relationship is a higher energy investment for introverts, they tend to be extremely loyal and appreciate loyalty in return...
But still people can't understand them...!!!
#psychology
‘I’ll love you, dear, I’ll love you
Till China and Africa meet,
And the river jumps over the mountain
And the salmon sing in the street,
‘I’ll love you till the ocean
Is folded and hung up to dry
And the seven stars go squawking
Like geese about the sky."
W.H. Auden