انٹرنیشنل میڈیا کی طرف سے الیکشن دھاندلی میں کیا گیا اب تک کا سب سے شاندار تجزیہ
جسٹس فائز عیسی کس طرح سرعام ننگا ہو کر دھاندلی میں فوج کا آلہ کار بنا، جب عمران خان اور پاکستانی عوام نے فوج اور فائز عیسی کے سارے ہتھکنڈوں کو ناکام بنا دیا تو وہ بوکھلا کر ایسی دھاندلی پر اُتر آۓ جو چوبیس کروڑ کے ملک میں ایک مذاق تھا
چند جرنلز پاکستانی عوام کے ہاتھوں بُری طرح شکست کھا چُکے تھے لیکن اُن کے لئے سویلین کے ہاتھوں شکست ناقابل برداشت تھی
ریٹویٹ کریں، صرف 5 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لاؤ۔ #چلے_ہوئے_کارتوس
یہ چلے ہوئے کارتوس PDM Part 2 کے نتیجے میں دوبارہ اکٹھے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے عوام سے ایک دوسرے کو گالیاں دے کر ووٹ مانگا۔ عوام بیوقوف نہیں۔