26 ویں آئینی ترمیم کے بعد جسٹس مظہر نے تین بڑے فیصلے دیئے ۔
پہلا :سپریم کورٹ کے آرڈر کو کالعدم قرار دے کر سویلین کے ملٹری ٹرائلز کو جائز قرار دیا ۔
دوسرا: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز بشمول جسٹس ڈوگر کی ٹرانسفر کو قانونی قرار دے دیا۔
تیسرا: پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے حوالے سے اپنے ہی فیصلے کی نظر ثانی کی ۔
عمران ریاض، صدیق جان، رضوان غلزئی اور سمینہ پاشا جیسے گمراہ کن بیانیہ پھیلانے والے یوٹیوبرز کے دور میں پشاور کے محمد فہیم جیسے نڈر، بےباک اور سچے صحافی بن کر جیو۔🫡
صحافی محمد فہیم کیلئے ایک لفظ؟؟؟
عوامی نمائندے عوام کو مراعات دینے کیلیے نہیں بلکہ آپنے آپکو مراعات دینے کیلیے اکھٹا ہوئی ہیں
اے این پی ركن صوبائی اسمبلی کہہ رہے ہیں عوام کو بلیو پاسپورٹ سے کیا تکلیف ہے ؟
تو اسکو بتا تھا چلو کہ عوام کو دو وقت روٹی میسر نہیں عوام کو امن نہیں یہاں روزگار نہیں
خیبر پختون خواہ کا 30% سے زیادہ بچے اسکول سے باہر ہیں غربت اور مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے اور یہ صاحب عوامی ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کرنے پر کہہ رہا ہے عوام کو کیا تکلیف ہے
عوام کیلیے تو اگر ایک ٹرانسفامر بھی لگاتے ہو اس پر بھی آپنا نام لکھتے ہو جیسے تمھارے باپ کا پیسہ ہو
جس جس ایم پی اے نے ذاتی و خاندانی مراعات مانگی ہیں حکومت انکے نام سامنے لائے، مراعات پر مبنی قانون پی ٹی آئی اور تمام ایوان کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، علی آمین گنڈاپور۔
مسلم لیگ (ن) کی عجیب صورتحال!
خیبر پختونخوا کے متنازع بل پر پارٹی تقسیم کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ صوبیہ شاہد بل کے حق میں، اختیار ولی مخالفت میں، جبکہ جلال خان ایک ہی دن میں پہلے مخالفت اور پھر ٹی وی شو میں دوبارہ بل کے حق میں بولتے نظر آئے۔
Pakhtunkhwa is trapped in a cycle of chronic governance failures, widespread corruption, collapsing law and order, and complete neglect of public services. Sadly, the very representatives elected in the name of releasing their leader have instead turned to looting the province and chasing personal privileges, leaving the common people to suffer in silence.
پی ٹی آئی والوں کے ریڈلائن عمران خان کا شناختی کارڈ ضبط ہے لیکن خود بلیو پاسپورٹ لے رہے ہیں۔
سردارحسین بابک، رہنما اے این پی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/boQRycYukf
@babaksardar
Shame on @PTIofficial. In Kp MPAS and Ministers are looting public exchequer in the name of @ImranKhanPTI. And look at the hypocrisy that they passed it furtively and kept hush on it. And look at the irony that they can sit with opposition for their privileges but not for IK.
فقط ایک رکن اسمبلی جس نے مراعات لینے سے انکار کیا تھا؟کون تھا وہ۔۔
بلیو پاسپورٹ، تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر مراعات کیلئے فارم 47 اور 45 کو بھول کر محمود و ایاز بن گئے۔۔۔
ٹارزن کی کہانی ۔۔۔۔ بس اس وی لاگ کو سنئیے
فقط ایک رکن اسمبلی جس نے مراعات لینے سے انکار کیا تھا؟کون تھا وہ۔۔
بلیو پاسپورٹ، تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر مراعات کیلئے فارم 47 اور 45 کو بھول کر محمود و ایاز بن گئے۔۔۔
ٹارزن کی کہانی ۔۔۔۔ بس اس وی لاگ کو سنئیے
خیبر پختونخوا اسمبلی مراعات و اختیارات کے قانون کو جس طرح حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ طور پر 68 دن چھپا کر رکھا یہ ثابت کرتا ہے کہ عوامی (نمائندوں کے) مفاد میں ممبران اتفاق رائے سے گریز نہیں کرتے
In Pakistan, many people stay silent because they fear imprisonment, harassment, or retaliation. But in America, where free speech is protected and physicians are among the most respected and established professionals, what is there to fear that prevents them from challenging false political narratives—or from providing a platform to those who stole the Pakistani people's mandate?
#freeimrankhan