مڈل کلاس تنخواہ دار طبقے سے حکومت نے 605 ارب انکم ٹیکس وصول کیا ہے۔ یہ طبقہ بری طرح پِس رہاہے۔ بچوں کی تعلیم، بجلی گیس کے بھاری بِل، مہنگا پٹرول، ناجائز لیوی، کھانے پینے کی چیزوں پر ٹیکس، صحت اور علاج کے اخراجات اور مہنگائی کا طوفان۔۔حکومتی اقدامات اور پالیسیوں نے اس طبقے کا جینا محال کردیا ہے۔
حکومت بجٹ میں ریلیف کے اقدامات کرے۔ ماہانہ 1 لاکھ 25 ہزار روپے تنخواہ پرانکم ٹیکس مکمل ختم کیا جائے، اس سے زیادہ کی تنخواہ والوں کی شرح کم ازکم آدھی کی جائے۔ زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی حد 35 فیصد سے کم کرکے 15 فیصد پر لائی جائے۔ پروفیشنل افراد اور ماہرین بدترین ٹیکس نظام کی وجہ سے تیزی سے ملک چھوڑ رہے ہیں جو خوفناک رجحان اور ملک کے مستقبل کے لئے تباہ کن ہے۔
پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے لیے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کا پہلا تعلیم کارڈ جاری کرنے پر کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کو مبارک پیش کرتا ہوں، ایک ایسے وقت جب حکومت عوام پر ہر ہفتے پٹرول بم گرا رہی ہے گلبرگ ٹاؤن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہزاروں طلبا کو کورس و تعلیمی اشیاء کی خریداری کے لئے وظائف جاری کیے ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب بقیہ 8 ٹاؤنز میں بھی ان شاءاللہ تعلیم کارڈ جلد جاری ہوگا۔
گھٹیا فلمیں،ڈرامے کیا اب تو گھٹیا اشتہارات بھی خوب چل رہے ہیں جنہیں روکنے کیلئے حکومت کچھ نہیں کرتی کہ کہیں میڈیا اور لبرل طبقہ پیچھے نہ پڑ جائے۔کجا یہ کہ آرٹ اور کلچر کے نام پر بے حیائی کو پھیلنے سے روکا جائے، مریم صاحبہ نے فلم سٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔
https://t.co/tDtzGvG0w9
اچھی خبر:
سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ اور خصوصی تعلقات کے ایک اہم اظہار کے طور پر پاکستان کو 3؍ ارب ڈالر کی خطیر مالی معاونت بطور ڈپازٹ دینے کا پیغام دیا ہے۔
https://t.co/yJ6RZpzTxb
It's time to unite against these unjust fuel price hikes!
Join us on X and demand relief for the people. 🇵🇰
JI Rejects Fuel Hike
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
پہلے دن سے تعلیم کو اپنی ترجیح میں رکھا ہے، ہمارے 9 ٹاؤنز اب تک 43 اسکولوں کو اپ گریڈ کر چکے ہیں ،طلبہ و طالبات کےلئے بنو قابل کے تحت فری آئی ٹی کورسز کا اعلان
@NaeemRehmanEngr#Karachi#KarachiWorks
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
پاکستان 20 ارب ڈالر کے طیارے برآمد کرے گا
پاک فضائیہ اگلے 4 سالوں میں آذربائیجان، لیبیا، سوڈان، عراق، سعودی عرب اور انڈونیشیا سمیت کئی ممالک کو 20 بلین ڈالر کے جے ایف 17 طیارے اور اسلحہ برآمد کرے گی۔ پاکستان کی امریکہ کے ساتھ سالانہ تجارت کے نصف کے برابر ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔
(سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
🔴 پاکستان نے مشرقی لیبیا کی لیبین نیشنل آرمی کے ساتھ 4 سے 4.6 ارب ڈالر کا اسلحہ معاہدہ کر لیا ہے، جس میں جے ایف-17 لڑاکا طیارے اور فضائی، زمینی و بحری سازوسامان شامل ہے۔
یہ معاہدہ تقریباً ڈھائی سال پر محیط ہوگا اور یہ پاکستان کی تاریخ کے بڑے ترین اسلحہ برآمدی معاہدوں میں سے ایک ہوگا۔
- رائٹرز
@SenatorMushtaq@OIC_OCI@Pak_PalForum غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلئے اب امداد کیوں نہیں لیکر جا رہے؟ اب تو کوئی پابندی بھی نہیں لیکن ہاں اب شاید میڈیا پر اتنی کوریج نہ ملے اور آپ کو تو چاہیے ریٹنگ، شہرت