اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہو
اپنا پرایا مہربان نہ مہرباں کوئی نہ ہو
جاکر کہیں کھو جاؤں میں نیند آجائے اور سو جاو میں
دنیا مجھے ڈھونڈے مگر میرا نشاں کوئی نہ ہو