افسوسناک خبر
وہوا نواحی علاقہ بستی کوٹ مبارک میں ایک نوجوان کی جنگل میں درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد ۔
پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔نجیب اللہ بھٹی ولد حبیب اللہ جو کہ چھٹی کلاس کا طالب علم تھا صبح 10 بجے سے گھر سے غائب تھا ذرائع کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے ۔
*ہمارے خلاف خبر کیوں لگائ ،نجی چینل کے صحافی پر قاتلانہ حملہ*
*چوک سرور شہید/بریکنگ نیوز*
*چوک سرور شہید: نجی چینل کے صحافی پر قاتلانہ حملہ مقامی صحافی کاشف ندیم پر 5 نامعلوم مسلح افراد نے روڈ پر جاتے حملہ کر دیا
✍️ بیـٹی کچھ بھی مانگے تو بنا سوچے لاکـردے دینا۔۔کیونکی شادی کے بعد آپ کچھ بھی دونگے کے تو اس کے یہی لفظ ہونگے پاپا اس کی کیا ضـرورت تھی
اللہ پاک تمام بہنوں کے نصیب اچھے فرمائے اور یہ جس گھر میں بھی جائیں خوشی ساتھ لے جائیں
6 سال کا ایک بچہ اَپنی چار سالہ چھوٹی بہن کے ساتھ بازار سے گُزر رہا تھا۔
چلتے چلتے جب اس نے مُڑ کر دیکھا تو اس کی بہن پیچھے رہ گئی تھی' وہ ایک کھلونوں کی دوکان کی کھڑکی سے اندر کسی چیز کو بڑے شوق و انہماک سے دیکھ رہی تھی' لڑکا اس کے قریب گیا اور پوچھنے لگا۔
وہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس ناک حادثہ
لتڑا موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ کے درمیان خطرناک تصادم۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان کی ٹانگ کٹ کر علیحدہ ہو گئی۔ اس کے والد شدید زخمی۔
حادثہ کی وجہ رکشہ پر چمک پٹی کا نہ ھونا بتایا گیا ہے۔ ۔
چوک سرور شہید ۔ ذرائع
تفصیل کے مطابق
چوک سرور شہید کے قریب اڈہ کمہار مائنیر پر بس اور رکشے میں خطر ناک تصادم ۔ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ بسرا ٹائم رکشہ کو بچاتے ہوئے روڈ کی سائیڈ دوکانات پر کھڑی ہوئی موٹر سائیکلوں اور رکشہ کو اپنی لپیٹ میں لیا ۔
*اپنے چھوٹے اور معصوم بچوں کا خود خیال کرو اور معصوم بچوں کو اکیلا بائیک پر نہ چھوڑ کر مت جاؤ کیونکہ ان معصوموں کا کچھ پتہ نہیں ہوتا ایسا حادثہ آپ کے کسی عزیز کے ساتھ نہ ہو جائے آپ تمام بھائیوں سے التجا ہے اپنے پیاروں کا خود خیال رکھیں ہے تاکہ آپ کو بعد میں افسوس نہ ہو*