اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ تیز بارش کے باعث نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق کٹاریاں کے مقام پر
Special arrangements have been made for PTI founder Imran Khan’s treatment at Shifa International Hospital. A team of six specialists will examine him in emergency, after which a decision on admission will be made. He may be transferred tonight.
The 55th martyrdom anniversary of Pakistan Air Force hero Pilot Officer Rashid Minhas is being observed today with reverence. Military leadership paid tribute to his courage, sacrifice, and dedication to safeguarding the nation’s sovereignty and
حافظ نعیم الرحمان: ڈیزل 130 روپے سستا ہونا چاہیے تھا۔ لیوی ختم ہو تو پیٹرولیم مصنوعات 200 سے 250 روپے تک آسکتی ہیں۔ سیاسی قیدیوں، بشمول بانی پی ٹی آئی، کو رہا کیا جائے۔
Tips para el uso de # en la nueva era de X y que hagas engagement con cuentas afines a la tuya por el tema.
Funcionan - de 1 a 2 en las primeras horas de la tendencia.
Ya NO funcionan y te pueden banear por spam si usas más de 2 #s
میر رضا کیس میں سندھ پولیس کی اعلیٰ سطحی ٹیم طبی، ڈیجیٹل اور دیگر شواہد کی بنیاد پر مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔ موبائل اور اسمارٹ واچ ڈیٹا کے لیے فرانزک اداروں اور ایپل سے رابطہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوامی ریلیف کے لیے ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت مشکل وقت میں عوام کو مزید سہولت دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت ایک کروڑ روپے سے زائد مالی لین دین کی ایف بی آر کے مرکزی ڈیٹا حب کو رپورٹنگ لازمی ہوگی۔ ٹیکس اور بینک معلومات کا خودکار تقابل کیا جائے گا، جبکہ عدم مطابقت پر سخت کارروائی ہوگی۔
اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ کٹاریاں میں 21 اور گوالمنڈی میں 17 فٹ بہاؤ ریکارڈ۔ شہری غیر ضروری سفر، نالوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔ ہنگامی صورت میں 1334 پر رابطہ کریں۔