Important to point out that Army Colonel had no reason to be there as Islamabad Police were already present - and there was no serious threat to his wife (if she is his wife) - But Colonel tried taking control of a situation that was clearly beyond his mandate! Events like these are humiliating Army and further aggravating Pakistan’s future!
Jemima Khan tried to wake up UK's Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband , reminded them about their obligations, let's see if they will take any action?
#TorturingImranKhanIsACrime
جس معاشرے میں عام انسان اور سوکالڈ ایلیٹ پر قانون کی عملدرآمد ایک جیسی ہوتی ہے وہ معاشرہ ترقی کرتا ہے، پاکستان میں جب یہ تحریک کامیاب ہو گئی تو پاکستان آگے بڑھ جائ�� گا، ایسی تحریک کو تحریک انصاف کہتے ہیں۔
اس وڈیو کلپ سے یہ بات بالکل واضع ہو جاتی ہے کہ اس خاتون جسے سرکاری طور پہ کرنل کی بیوی اور بہت سے لوگ کرنل کی گرلفرینڈ کہہ رہے ہیں، اسے طلباء سے کوئی خطرہ نہیں تھا - یونیفارم پہنے کرنل کو power projection کے لئے بلایا گیا - یہ واقع فوج کے ڈسپلن کے بریک ڈاؤن کی نشانی ہے! افراد اور گروپس فوج کی طاقت کواپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہے ہیں- GHQ ان افراد کی خودغرضی کے پیچھے کھڑے ہو کر فوج کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہنچا رہا ہے - کورٹ مارشل اور فوج سے فوری بدطرفی سے ہی ٹرینڈ کو روکا جا سکتا ہے!
شاہزیب خانزادہ کا دوغلا چہرہ🚨
2017 میں فوجی آمر پرویز مشرف نے خواتین کی تضحیق کی تو شاہزیب نے شور مچایا، لیکن وہی ٹاؤٹ 2024 میں موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر عمران خان کی بیوی کی کردار کشی اور مہواری جیسے ذاتی معاملات پر غلیظ پروگرام کر گیا۔
ایک صحافی کے کیسے دوغلے چہرے ہو سکتے ہیں؟
ایک معـذور بچـی کو سڑکوں پر گھسیٹنے پر خاموش رہنے والے عسکری ٹاوٹ آج کرنل کے دفاع میں عـورت کی عزت کی بات کرتے ہیں
کیا یہ کسی کی بہن بیٹی نہیں تھی
کیا یہ پاکستان کی شہری نہیں تھی
کیا یہ دہشت گرد تھی
اس معذور بیٹی کا آخر قصور کیا تھا
ناپاک فوج کی طرف سے یہ بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ اس فوجی کی بیوی کو ہراساں کیا گیا تھا اس لیے اس نے غیرت میں ایسا کیا اس لیے یہ سب جائز ہے۔ اگر یہ بات ہے تو پھر جب جب تم نے سویلینز کو ہراساں کیا تھا تو سویلنز کو بھی حق حاصل ہونا چاہئیے ان فوجیوں کو ٹھکانے لگانے کا۔