السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸✨
زندگی کی سب سے بڑی راحت یہ ہے کہ انسان کا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہو،
کیونکہ دنیا کے سہارے بدل جاتے ہیں مگر اللّٰہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔🤍
یا ربّ العالمین
اس نئی صبح کو ہمارے لیے سکون، خیر، صحت، کامیابی اور بے شمار آسانیوں کا پیغام بنا دے۔
ہمارے دلوں کو امید، گھروں کو محبت اور رزق میں برکت عطا فرما۔ آمین 🤲🏻✨
محفوظ، صحت مند اور باوقار افرادی قوت ہی ترقی کی بنیاد ہے بلا شبہ مضبوط حفاظتی و صحت کے معیارات کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، صوبائی حکومت مزدوروں کے تحفظ، صحت اور محفوظ ورکنگ ماحول کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ فیکٹریوں، کارخانوں اور دفاتر میں لیبر کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی صنعتی اداروں میں سیفٹی اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
#SafetyAtWork #WorldDayForSafety #Balochistan #WorkersRights #LabourSafety
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر زندگی 🌺
لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
آمين
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْـمَة اَلله وَبَرَكاتُه🌹
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ_
اے اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے سب کی تمام مشکلات دور فرما
آمین ثم آمین🤲
السلام علیکم
جب تم اپنے بھائی کو پریشان دیکھو تو اسے کہو: خوشخبری ہو، راحت قریب ہے… اور جب اسے تنگی میں دیکھو تو کہو: خوشخبری ہو، آسانی قریب ہے
رسول اللہ ﷺ خوشخبری دینا پسند فرماتے تھے اور اکثر فرمایا کرتے تھے:
"لوگوں کو خوشخبری دو، نفرت نہ دلاؤ، آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو
یا اللہ! ہمیں بھی خوشخبری اور قریب کی راحت عطا فرما آمین
#صبح_بخیر
السلام وعلیکم
صبح بخیر
اور پھر جس کے دل میں تڑپ ہوتی ہے، جو صبر والا ہوتا ہے، توکل والا ہوتا ہے، وہ کبھی اُمید نہیں چھوڑتا، وہ مسلسل یقین سے مانگتا رہتا ہے، اللہ کے آگے روتا ہے لیکن نا امید نہیں ہوتا......🌹🥹
السلام علیکم ❤️
جمعہ مبارک ❤️
کبھی کبھی دل کرتا ھے نا انسان غلاف کعبہ پکڑ کر اتنا روئے کہ باطن کا سارا بوجھ بہہ جائے اور انسان بادل کی طرح ہلکا پھلکا ہو جائے ۔♥🌸
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
یہ صرف الفاظ نہیں، آج ایک حقیقت بن چکے ہیں!
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالم کو اللہ تعالیٰ نے وہ عزت عطا کی ہے جو 78 سالہ تاریخ میں کسی بھی لیڈر یا سربراہ کو نصیب نہ ہوئی۔
دنیا جہاں جنگ کی آگ میں جل رہی تھی، وہاں انہوں نے سیز فائر کروا کر نہ صرف جنگ رکوائی بلکہ لاکھوں بے گناہ جانوں کو بچایا—یہ ہے اصل قیادت، یہ ہے اصل طاقت!
آج دنیا مان رہی ہے کہ پاکستان کا بیٹا صرف سرحدوں کا محافظ نہیں بلکہ امن کا علمبردار بھی ہے۔
🔥 جو اللہ بلند کرے، اسے کوئی جھکا نہیں سکتا!
#NoblePeacePrizeforAsimMunir
#NoblePeacePrizeForPak
#WorldWar3
#ceasefire #IranWar #Iran
السلام علیکم 🌸
صبح بخیر ☀️
یہ خوبصورت صبح آپ کے لیے
نئی امیدیں، نئی خوشیاں اور آسانیاں لے کر آئے 🤲
اللہ پاک آپ کے دل کو سکون اور زندگی کو برکتوں سے بھر دے 🌿
مسکراتے رہیے… دن خوبصورت بن جائے گا 😊✨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زندگی میں اچھے لوگ ہمیشہ الله پاک کے عطا کردہ تحائف کو استعمال کرتے ہیں
ہونٹوں پہ سچ چہرے پہ مسکراہٹ الفاظ میں دعا اور آنکھوں میں ہمدردی
رب ذوالجلال ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے کشاده رزق دے اور ذہنی وقلبی سکون عطا فرماۓ امین
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير
لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں، آپ کا برا چاہ سکتے ہیں، آپ سے آپ کا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن آپ کا نصیب چھین نہیں سکتے
یا اللہ پاک ہمیں اپنے فیصلوں میں راضی کر لے اور ان فیصلوں پر راضی رہنے کی ہمت، طاقت اور توفیق بخش، جو تقسیم تو نے کی ہے اس پر ہمارے دلوں کو مطمئن رکھ اور ہمیں حسد جیسی بیماری سے پاک رکھ۔ آمین
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 💕
اے اللّه ربِ ذوالجلال والاکرام هم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما۔💕
هم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمت عطا فرما.💕
اور همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرماجو صراط مستقیم پر ھیں اور تیرا شکر ادا کرتےهیں۔
💕 آمین ثم آمین💕