شکریہ کوئٹہ :
اسلام آباد دھرنے کے مطالبے کی حمایت میں کوئٹہ میں احتجاجی ریلی
حکمران منفی ہتھکنڈوں کے بجائے جبری گمشدگیوں جیسے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں زیر حراست فیک انکاؤنٹر اور ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کا فوری خاتمہ کریں اور تمام لاپتہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے
#MarchAgainstBalochGenocide
کسی بھی جدوجہد کو کامیاب کرنے کے لیے شعور، حوصلہ اور مستقل مزاجی بنیادی شرط ہیں۔ ہم اپنے جدوجہد میں آٹھ سال کے معصوم بچوں سے لیکر 85 سال کے بزرگوں میں شعور، حوصلہ اور مستقل مزاجی کے وہ معیار دیکھ رہے ہیں جو اس ریاست کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہونگے۔
اس ریاست نے بلوچوں پر طاقت کا بےتحاشہ استعمال کیا، اربوں، ک��ربوں روپے بلوچوں کے قتل عام میں خرچ کیے لیکن وہ اس بنیادی نقطے سے بیگانہ رہا کہ”شعور کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے”۔
آج وہ شعور بلوچوں کی تیسری نسل کو منتقل ہوچکا ہے اور آپ نے اپنے ہاتھوں سے شکست کو اپنے مقدر میں لکھا ہے، اب جیت ہماری ہوگی، جیت شعور کی ہوگی، جیت اس جدوجہد کی ہوگی۔
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد : ڈاکٹر اکبر مری میرے والے کے بیچ میٹ رہے ہیں اور ستم ظریفی یہ ہے کہ ڈاکٹر اکبر مری کو بھی اسی سال جبری لاپتہ کیا گیا تھا جس سال میرے والد کو جبرا لاپتہ کیا گیا تھا
فہمیدہ مری ڈاکٹر اکبر مری کی بیٹی ہے والد کو صرف تصویروں میں دیکھ چکی ہے یہ کرب یہ درد آپکے تصور سے بھی زیادہ بڑی ہے
وق�� آگیا ہے اس غیر انسانی انسانیت سوز ظلم بند کیا جائے
وگرنہ جبری گمشدگیوں کا مسلہ اس ریاست کے گلے میں ہڈی بن کر رہ جائے گی جسے نہ اُگھل سکو گے نہ نگھل سکو گے
#MarchAgainstBalochGenoside
لاہور : یہ وڈیو کلپ 27 اکتوبر 2023 کی ہے جب لاہور میں بھرے بازار میں ٹریفک کی روانی کے باوجود پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم فرید بلوچ کو پنجاب پولیس کی سہولت کاری میں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار جبری طور پر لاپتہ کررہے ہیں
یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو مجبورا فرید بلوچ کو منظر عام پر لایا گیا اور اس پر منشیات استعمال کرنے کا الزام لگا��ا گیا ۔۔
ریاستی فورسز ایسے بلوچ نوجوانوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں
جب لاہور جیسے گنجان آبادی پر مشتمل شہر میں ایسا ہوسکتا ہے تو زرا سوچیں بلوچستان میں کیا کیا نہیں ہوتا ہوگا ۔۔
#MarchAgainstBalochGenoscide
کیسا لگے آپکو جب آپ کسی تعلیمی ادارے میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہوں اور آپ سے کہا جائے اپنے والد کا نیا CNIC کارڈ بنا لو یا پھر اپنے زندہ والد کی ڈیتھ سرٹیفکیٹ (تب جب وہ کئی سالوں سے جبرا لاپتہ کیا گیا ہو )
#MarchAgainstBalochGenocide
میرے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو 15 سال گزر چکے ہیں میں آج تک ان پندرہ سالوں کے کرب تکلیف اور ازیت کو کسی انٹرویو کسی تحریر اور تقریر میں بیان نہیں کرسکی ہوں کتنا تکلف دہ ہے جب آپ اپنے والد کو بس پرانی تصویروں میں ساکن دیکھتے ہوں #MarchAgainstBalochGenocide
Former Baloch Chief Minister Sardar Ataullah Khan Mengal, a prominent Baloch nationalist leader and patron of Balochistan National Party, has passed away at the age of 92.
May Allah forgive them.
From May 1, 1972 to February 13, 1973, he became the first Chief Minister of Bal
@ShahzainBugti3@sakhtarmengal Former Baloch Chief Minister Sardar Ataullah Khan Mengal, a prominent Baloch nationalist leader and patron of Balochistan National Party, has passed away at the age of 92.
May Allah forgive them.
From May 1, 1972 to February 13, 1973, he became the first Chief Minister of Ba
Former Baloch Chief Minister Sardar Ataullah Khan Mengal, a prominent Baloch nationalist leader and patron of Balochistan National Party, has passed away at the age of 92.
May Allah forgive them.
From May 1, 1972 to February 13, 1973, he became the first Chief Minister of Baloc
@ShahzainBugti3@sakhtarmengal The body is gone from the world but the thought-thought-ideology lives on till the Day of Judgment. Red salute to the great sons of Balochistan:
@tiktokmy You gave 48 hours to my ID, it will pass, but my ID is still blocked. If you open it, tell me, otherwise I will say goodbye to Tik Tak. I worked hard for two years. You guys block it again and again, you make fun of us ... My ID is ... ree shareefbugti88 You blocked
You gave 48 hours to my ID, it will pass, but my ID is still blocked. If you open it, tell me, otherwise I will say goodbye to Tik Tak. I worked hard for two years. You guys block it again and again, you make fun of us ... My ID is ... ree shareefbugti88 You blocked it ...
@tiktok_us You gave 48 hours to my ID, it will pass, but my ID is still blocked. If you open it, tell me, otherwise I will say goodbye to Tik Tak. I worked hard for two years. You guys block it again and again, you make fun of us ... My ID is ... ree shareefbugti88 You blocked