"نئے صوبے آسمان کی ضد بن چکے ہیں کیونکہ چھوٹے صوبوں میں سیاسی انجینئرنگ آسان ہوجاتی ہے اور بلوچستان کا تجربہ یہی بتاتا ہے۔ گوادر اور کراچی کے بارے میں سوچ ہے کہ اسے وفاق کے زیرانتظام علاقہ بنادیا جائے۔ پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر گوادر اور کراچی کے وفاق میں جانے سے بہتری ہوسکتی ہے تو پھر لاہور، کراچی اور کوئٹہ کو اس سے کیوں محروم رکھا جائے؟اگر کسی صوبے یا علاقے کا وفاق کے پاس جانا ہی ترقی کی ضمانت ہے تو پھر سابق فاٹا تو 70 سال وفاق کے پاس رہا ہے۔ وہاں سے تو ترقی کی ایک بوند بھی نہیں ٹپکی"- حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستان میں میں واحد آدمی تھا جس نے کہا تھا کہ پاکستان کا سب سے بڑا جرم ساہیوال کا کول پاور پلانٹ ہے جو شہباز شریف نے لگایا تھا۔ کراچی سے کول آئے گا ساہیوال اور بجلی بنے گی۔ کسی نے بولا آپ نے یہاں کیوں لگایا ہے؟ (شہباز شریف نے جواب دیا تھا کہ) یار میں چاہتا ہوں مجھے پنجاب میں بجلی پیدا ہوتی نظر آئے۔ آج وہ بند پڑا ہے۔ سی پیک کے پانچ بڑے بڑے پلاٹ بند پڑے ہیں۔: شبر زیدی
@SShabbarZaidi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
انڈیا کے صحافی @sardesairajdeep نے بھری محفل میں ٹرمپ کیUnofficial ایڈوائزر، اسلام مخالف Laura Loomer کو آئینہ دکھا دیا
“تم Racist ہو اور Islamophobic ہو۔ تم نے میرے ملک کے بارے میں غلط باتیں کہی ہیں”
۔۔
کیا یہی بات پاکستان میں کوئی کرنے کی جرات کرتا ؟؟
ایک شخص کے دماغ کا کچھ حصہ ڈیڈ ہو چکا۔ یہ ڈیڈ ہونا اب مستقل ہے۔ وجہ دل کا عارضی بند ہونا اور دماغ کو آکسیجن نہ پہنچ پانا۔ دماغ کے اس ایک حصے کے مستقل ڈیڈ ہو جانے سے اب وہ لوگوں کو نہیں پہچان پا رہے۔ اور انکی جتنی بھی زندگی بچی ہے خدشہ ہے کہ یہ معاملہ اب ایسے ہی رہے گا۔
13 سال قبل یہ بچی پتوکی قصور سے لاوارث حالت میں ملی اس وقت اس کی عمر صرف 6 سال تھی اپنا نام مقدس اور والد کا نام ارشد بتاتی تھی
اس کو کچھ بھی یاد نہیں ہے تب اس بچی کو محفوظ ہاتھوں میں منتقل کردیا گیا
لیکن اب جیسے جیسے بچی بڑی ہورہی ہے اس کو اپنے تمام رشتے یاد آتے ہیں
ان کی یاد میں روتی ہے پہلے معاملات یہ تھے کہ لوگ بچے گم ہونے کی ایف آئی آر کٹواتے نہیں تھے
نہ ہی اتنا سوشل میڈیا ایکٹیو نہیں تھا بچے زیادہ تر اپنے والد اور والدہ کی شکل پہ جاتے ہیں
اب ہم مکمل نا امید ہوچکے ہیں کیونکہ کئی بار ڈھونڈا ہے لیکن والدین بچی کے مل نہیں رہے
اب آپ کوشش کرکے دیکھ لیں جتنا ہوسکتا ہے شیئر کردیں شاید اس کے والدین کا پتہ چل سکے
چاہے بچوں کو جتنا بھی پیار کیوں نہ مل جائے والدین کی کمی ضرور ہوتی ہے ۔
#MissingChild #PublicSafety #safecity #viral #Patoki #punjab
ویسے یہ ہمارے میڈیا کو ہو کیا گیا ہے؟ اایسی کیا اخلاقی پستی چھا گئی ہے کہ لڑکی کے شادی والے دن گھر سے بھاگ جانے کو شغل اور تفریح بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
اس فضول content سے ہماری نوجوان نسل میں مزید اخلاقی گراوٹ آۓ گی۔
خدارا TV چینلز رحم کریں قوم پر۔ 🙏
لوگوں کو تنقید کر لینے دیں لیکن آپ یہ انہیں بتا دیں کہ ہم نے یہ طیارہ لاہور اور پنڈی کے لوگوں کو ائیرلفٹ کرنے کیلئے لیاہے
@realrazidada
یہ توایسے ہوگیا کہ جیسے گاڑی رضی نے خریدی اورمجھے کہا کہ تمہارے لیے ہے، تمہیں کبھی کبھار ضرورت ہو تو میں چنگ چی تک Liftدیدوں گا
@Isarrana1
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کیونکہ اس وقت خان صاحب کی ایک آنکھ میں انفیکشن ہے اور چیک آپ بہت ضروری ہے
جب کبھی آپ اپنی پوری کوشش کر رہے ہوں اور نتیجہ آپ کے حق میں نہیں آرہا ہو تو کبھی بھی مایوس نا ہوں، اور گھبرانا تو بلکل بھی نہیں ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں، ہم سب حق پر ہیں، کبھی نہیں ہاریں گے اور اللہ ہمارے عمران خان کو بھی صحیح سلامت واپس لائیں گے۔ روز نماز میں دعا کریں کہ عمران خان ، بشریٰ عمران اور تمام قیدیوں پر مینٹل ٹارچر ختم ہو اور سب رہا ہوں جلد۔ صدقہ بھی دیں۔ بڑی طاقت ہوتی ہے دعا میں اور صدقہ کرنے میں۔ ظالم جتنا بھی طاقتور ہو، ہمارے رب سے زیادہ طاقتور نہیں ہے۔
#گھبرانا_نہیں_ہے
فوری توجہ: پاکستان میں فوجی حمایت یافتہ حکومت عمران خان کے جیل میں حقوق اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہی ہے — سابق وزیرِاعظم پر کیے جانے والے اس ظلم کی شدید مذمت کی جانی چاہیے۔
1.انہیں روزانہ 22 سے 23 گھنٹے تنہائی میں قید رکھا جا رہا ہے۔
2.ان کا وزن تیزی سے اور خطرناک حد تک کم ہو گیا ہے۔
3.ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہیں، اور وہ اپنے بیٹوں سے باقاعدگی سے بات بھی نہیں کر سکتے۔
4.ان کی مرضی کے مطابق کتابیں بھی فراہم نہیں کی جا رہیں۔ جبران الیاس
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@agentjay2009 #imrankhanPTI
پبلک انٹرسٹ یہ ہے کہ؛
• جب عوام ووٹ دے تو وہ ووٹ چوری نہ ہو
• کرپشن کرنے والا ڈیل کر کے اقتدار میں اور ایماندار بندہ ایماندار ہونے کی وجہ سے جیل میں نہ ہو
• قانون کی حکمرانی ہو اور ہر شخص وہ کام ایمانداری سے کرے جس کے عوام سے پیسے لیتا ہے
• جب عوام ٹیکس دے تو حکومت وہ پیسہ اپنی عیاشیوں کی بجاۓ عوام کو وہ بنیادی سہولیات دے جن کا کہہ کر ٹیکس لیتی ہے