یہ لاکھوں کشمیری اللہ سے دعا گو ہیں کہ ہمیں ان ازمائشوں میں پورا رکھنا ہمیں شہادت کی موت نصیب فرمانا🥲
ہمیں اپنی قوم پر بھروسہ ہے کیا یہ قیامت کے مناظر نہیں ہم یہ دیکھ کر بھی کشمیریوں کے لیے اواز نہ اٹھائیں گے کیا یہ ظلم نہیں
عقیل بھائی نے پیغام 🚩
بھجوایا ہے کہ میں راولہ کوٹ سے تمام لوگوں کو پیغام دیتا ہوں اور ہم بزدل نہیں اور نہ ہی ہم شہادتوں سے ڈریں گے مگر ہماری اواز بنے
خاص طور پہ اوورسیز میں کہ آپ لوگ سڑکوں پہ نکلیں اور ہماری اواز بنے ہماری ٹارگٹ کلنک کی جا رہی ہے اور راولہ کوٹ میں حالات سنگین ہیں
بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین کلپ سب لوگ ضرور سنو۔ معید پیرزادہ نے جرنیلوں کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے پیچھے کی اصل کہانی قوم کو بتا دی 🔥🔥
میں دیکھ رہا تھا میڈیا اینکر ہیں منیب فاروق، وہ فرما رہے تھے اب تو جنرل صاحب اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ عمران خان کو بہت ناک رگڑنی پڑے گی، بہت معافیاں مانگنی پڑیں گی، پھر انکو اُس میں سے نجات مل سکے گی۔ میرے خیال ہے انکو بالکل بھی نجات نہیں مل سکے گی۔ جنرل عاصم منیر عمران خان کے ساتھ کسی بھی صورت میں کمپرومائز نہیں کرنا چاہتے۔ یہ ایک اور مفروضہ ہے جو لوگوں کے ذہن میں بیٹھایا گیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی اُدھر جیل میں ہی ڈیتھ ہو جائے۔ This is whats He want۔ عمران خان کو تین سال مسلسل جیل میں اس قسم کے حالات میں رکھنا، دُنیا سے بند کر دینا، Psychologically ٹارچر دینا، یہ سارے کا سارا ایک پروگرام جو میکنزم ہے تاکہ ایک Natural طریقے سے عمران خان کی چھٹی ہو جائے اور آپ کہے سکیں کہ وہ تو ٹھیک تھا، جیل میں ہی اُنکی Death ہوگئی ہے۔ ورنہ اسکی کوئی اور Explanation بن نہیں سکتی۔ تو یہ لوگوں نے بنایا ہوا ہے ڈیل ہو جائے گی، تو یہ ہوجائے گا وہ ہوجائے گا تو پھر یہ ہوگا وہ ہوگا۔ یہ ساری بکواس قسم کی خرافات ہیں، اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
کشمیری نوجوان کا سوشل میڈیا ہے نام پیغام!!
سوشل میڈٰیا والوں اگر انکے پاس بندوق ہے تو ہمارے پاس زبان کی طاقت ہے, سب متحد ہو جائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں!!
"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، آپ لوگ، خاص لوگ ہیں"
2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست سے جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
کوٹ لکھپت جیل میں عالیہ حمزہ پر جان لیوا حملہ ہوا
عالیہ حمزہ معمول کے مطابق غسل خانے سے واپس آ رہی تھیں کہ نازیہ خواجہ نامی کوٹ لکھپت جیل کی ایک قیدی نے آٹھ سے دس ساتھی خواتین کے ہمراہ ان پر حملہ کر دیا اور ان کا گلا پکڑ لیا اس دوران صنم جاوید اور فلک جاوید بھی وہاں موجود تھیں جنہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
حملہ آور خاتون نون لیگ کے نعرے لگاتی رہی اور مبینہ طور پر یہ کہتی رہی کہ میرے آئی جی کے ساتھ تعلقات ہیں
نازیہ خواجہ نامی یہ خاتون منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں جیل کی سزا کاٹ رہی ہے
آٹھ سے دس ساتھی خواتین کے ہمراہ حملے کے دوران نون لیگ زندہ باد کے نعرے لگانے اور جیل انتظامیہ پر اثر و رسوخ کا دعویٰ کرنے والی اس خاتون کے خلاف جیل انتظامیہ کو اپنی مجرمانہ غفلت پر جواب دینا چاہیے
یہ تمام صورتحال ایک سنگین سوال کو جنم دیتی ہے کہ عالیہ حمزہ صنم جاوید فلک جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ان خواتین کو مسلسل مبینہ ظلم و تشدد کا نشانہ بنانے کے پیچھے آخر کون ہے
وہی طاقتور عناصر جو ماضی میں خواتین کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کرتے رہے ہیں اور جنہیں یہ گوارا نہیں کہ پنجاب میں یہ باہمت خواتین سر اٹھا کر اپنے سیاسی مؤقف کے لیے آواز بلند کریں
#Germany's state-funded international broadcasting network Deutsche Welle (DW) has released an English-language documentary video titled “Pakistan — Nuclear Power at a Crossroad". It reviews in depth the multiple crises facing the country, including the massive growth of extremism, intolerance and violence; financial insolvency and lackluster economic performance; and political polarization, its most popular political leader in jail and its most popular party marginalized, a weak and corrupt political elite; and, the military having a stranglehold on politics. The documentary does not propose a way out for #Pakistan, but raises the alarm that these conditions can threaten the safety and security of its significant nuclear arsenal. I urge Pakistanis to watch, debate and discuss it.
https://t.co/45QVHatj1B
بریکنگ
صدیق جان کا خوفناک انکشاف 🚨
پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت خود نام دے دے کر پی ٹی آئی کارکنان کو اٹھوا رہی ہے
یہ خود ان سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ یہ بندہ بھی اٹھا لو ، یہ بندہ بھی اٹھا لو ، یہ بندہ بھی اٹھا لو،،
Admin