@Mike_Pence The whole world knows very well who is wrong but don’t you will see soon, you know what kind of wishes i have now, i wanna all shits like you from this world 💩🇮🇱🇺🇸💩
اخے فلاں فلاں نے بھی تو بیان نہیں دیا۔۔۔ بھائی فلاں فلاں “امت مسلمہ کے عظیم لیڈر” نہیں ہیں۔ “امت مسلمہ کے لیڈر” عمران خان کا اسرائیل کے خلاف بیان ضروری ہے۔ اور جب خان صاحب کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ہر موضوع پر ٹوئیٹ ہو رہی ہے تو اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں؟