Boycott US products-(BUP) Movement is an awareness movement which has been initiated by the youth of different countries to boycott the American Products.
امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی بین الاقوامی مہم (BUP) کا تاجروں اور امپوٹرز سے مطالبہ کہ وہ امریکی مصنوعات اور تجارتی سامان کی درآمد بند کرنے کی گذارش
2001 سے 2021 تک افغانستان میں دہشتگرد امریکیوں کی مظالم کی داستان۔۔
اگر آپ مسلمان ممالک کو امریکی بربریت سے بچانا چاہتے ہیں تو اج سے ہی امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
امریکی ای کامرس کمپنی "ایمیزون" نے باضابطہ طور مصر میں نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے، یہ "ایمیزون مصر" ویب سائٹ "https://t.co/JfLqusXUge" کا متبادل ہے، اس کی وجہ مقامی تاجروں کا کاروبار تباہ تباہ ہوگیا ہوگیاہے۔