کیرتھر کینال کے پانی کے مسئلے پر خد*ات ہیں اور صوبائی حکومت کو چاہیے کہ مذاکرات کے ذریعے اس کا حل نکالے کیونکہ پانی کی کمی سے زرعی علاقے اور معیشت متاثر ہو سکتے ہیں، عبدالغنی کاکڑ
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لبنان کے ساتھ دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کی اہمیت پر زور دیا، پاکستان نے لبنانی مسلح افواج کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا
تہران میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل کا رہبرِ اعلیٰ کے نام خصوصی خط بھی حوالے کیا گیا، سلمیٰ خان
خضدار کے علاقے نال میں دہشت گردوں کے ایک بڑے اور منظم حملے کو سیکورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، 70 دہشت گردوں نے مختلف سمتوں سے حملے کی ناکام کوشش کی، کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ باقی اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا،سرفراز بگٹی