پنجاب کی فوج اور پولیس رنجیت سنگھ نہ بنے۔ ٹی ایل پی کے معاہدے پر عمل کرے ورنہ اس ملک میں یارسول اللہ کا نعرہ لگانے والوں کو سنبھالنا ادروں کے لیے مشکل تر ہو جائے گا۔ آج کی تمام حکومتی غنڈہ گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
مفتی منیب الرحمن
ڈوب کے مر جاۓ امت مسلمہ!!!
یہودیوں کو مسجد اقصی' کے اندر عبادت کی اجازت مل گئ ہے۔ اب انکا اگلا مرحلہ تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر ہے۔
مسلمانوں خدا کے لۓ قبلہ اول مسجد اقصی' ہمیں پکار رہی ہے۔ خدا کے لۓ غفلت کی نیند سے جاگو!!!
#AlAqsaMosque#ConquerorsOfKhybar#AlAqsaUnderAttack
https://t.co/AEN1uClo7g
حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کون تھے؟
Must watch this video and also subscribe the channel
#SyedAliGillani#Kashmir#SyedAliGeelani