پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ کے موقع پرمنعقدہ تقریب ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی شرکت
قائد جمعیت م��لانا فضل الرحمان نے چائنہ ونڈو کی مختلف گیلریاں دیکھیں ، فرینڈ شپ وال پر دست خط کئے اور سی پیک کی دسویں سال گرہ کی مناسبت سے کیک کاٹا۔
یااللہ اس بابرکت رات کے طفیل ہما��ے ملک سمیت ہمارے دوست احباب اور خصوصاً علمائے کرام، مساجد، مدارس اور اُن کے مُحِبیّن کی حفاظت فرما، اور جو ہمارے ملک یا علمائے کرام یا دینی مراکز کے دشمن ہے اگر ہدایت اُن کے نصیب میں نہیں تو اُن کو نیست و نابود فرما۔ آمین
#شب_قدر
حضرت مولانا مفتی عبدالشکور صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ چند یادگار جھلکیاں اللہ تعالیٰ ان کے خدمات کو قبول فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے
#آہ_مفتی_عبدالشکور
PDM
عمران نیازی کے مطابق شوکت خانم ہسپتال غریبوں کے لیے بنایا گیا ہے اور وہ اسکا احسان اپنے ہر جلسے میں جتاتا ہے
شوکت خانم کی اصلیت سنیے اس خاتون کی زبانی