بتوں میں سب سے مشکل کام اپنا بت توڑنا ہے، پورا ربّ سمجھنا ہے تو پہلے یہ بت توڑنا سیکھیں۔۔ یہ اتنا خطرناک ہے ایک بار ٹوٹ کر بھی جگہ رکھتا ہے تو آپکو ہر لمحہ دیکھنا ہوگا ۔۔ اسے توڑنا ہوگا ۔۔ اور اِس کا انعام ہماری سوچ سے بھی آگے ہے ۔۔
بت ختم ہو جائے گا اور شاہ غالب آ جائے گا❤️
آواز دروں —•—
پی ٹی آئ کے قائد عمران خان کی الشفا ھسپتال منتقلی اور انکی
ھمشیرہ و ڈاکٹر کی ان سے ملاقات کا عدالتی فیصلہ خوش آئند ھے
اس فیصلے سے عدلیہ کا کھویا ھوا وقار بحال ھو گا ،
سچ یہ ھے کہ اس فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ھوا ھے ۔۔ برسات کی حبس زدہ رُت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ھوا کا جھونکا ھے ۔۔
اس فیصلہ پر معزز جج صاحبان مبارکباد کے مستحق ھیں ، اگر اسمیں ریاستی منشا شامل ھے تو اسے بھی سراھا جانا چاھئیے ۔۔۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور زندگی انتہائ اھم ھیں ، اسپر کوئ سمجھوتہ نہیں ھونا چاھئیے ، انکی جماعت اور اھل خانہ کو بھی اس حوالہ سے آئیندہ محتاط اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاھئیے ۔۔ انکا ذمہ دارانہ رویہ اگلے راستے کھُلنے کی صورت متعین کرسکتا ھے ۔۔
ھم پہلے بھی ان صفحات پر عمران خان صاحب کے اھل ِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خاتمے اور انکی مرضی کے ڈاکٹرز تک انکی رسائ کے حق میں آواز بلند کرتے رھے ھیں
ھماری اطلاعات کے مطابق حکومت نے انکے علاج کیلئے ماھر ڈاکٹرز مامور کیے رکھے ھیں اور علاج معالجہ میں اپنے تئیں کوئ کمی نہیں کی لیکن جیلیں بھگتنے والے جانتے ھیں کہ کوئ بھی شخص اتنا طویل عرصہ قید تنہائ میں رکھا جائیگا تو اسکی صحت متاثر ھوۓ بغیر نہیں رہ سکتی
جیل اپنے قیدی کو کسی نہ کسی بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ھے ، یہ آپ بیتی بھی اور جگ بیتی بھی ۔۔۔
اگر قیدی آپکا سیاسی مخالف ھو تو اسکی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی اشد ضروری ھو جاتی ھے
بہتر ھوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی بہر حال دیر آید درست آید کے مصداق اب فریقین ذمہ داری کا مظاھرہ کریں اور عمران خان صاحب کیلئے آسانی کا معاملہ پیدا ھونے دیا جاۓ
ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوھدری ، عمر چیمہ ، میاں محمود الرشید سمیت PTI کے باقی اسیران بھی ایسی توجہ کے حقدار ھیں
اس موقع پر طعنہ زنی ، گالی گلوچ اور انکے دور ِ اقتدار کی سختیاں یاد کرنیکے یا دھرانے کی قطعاً کوئ ضرورت نہیں ھے !!!
Iranian Army Chief General Hatami:
The criminal President of the United States says, "I want to declare the Strait of Hormuz as part of the criminal territory."
Of course, after they realized what a huge mistake they had made, they said they were joking.
Even joking about it is a huge mistake.
This is Iran, and it has defenders who will break your leg.
Iran and Oman Reach Agreement on Shipping Route Through Strait of Hormuz
Tehran and Muscat have agreed on the geographical coordinates for a new shipping route through the Strait of Hormuz in a step toward reopening the waterway.
https://t.co/b75FaWPxLG
@TheCradleMedia@georgegalloway@grok does the Americans are happy or at least satisfied with Trump's war policies,& what could be the consequences if the majority start raising the voice
جب بھی کوئی انٹرویو انٹرنیشنل میڈیا کو دیا جائے یا وہ کوئی پوسٹ شیئر کریں تو انہی کی پوسٹ کو ری ٹویٹ یا کوٹ ٹویٹ کیا کریں کاپی کر کر خود پوسٹ نہ کیا کریں
ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا میں پانی کا ایک ایسا سمندر ہے جو انسانی ذہن کے تصور سے بالکل باہر ہے یہ محض دعویٰ نہیں ہے بلکہ جیمز ویب ٹیلیسکوپ نے باقاعدہ دیکھا ہے جیمز ویب ٹیلیسکوپ اس وقت زمین سے پندرہ لاکھ کلومیٹر دوری پر واقع ہے یہ خلا میں ایک بادل ہے جس میں زمین کے تمام سمندروں سے 140 ٹریلین گنا زیادہ پانی موجود ہے چونکہ کائنات انتہائی بڑی ہے آج کی جدید ترین ٹیکنالوجی بھی اتنی وسیع و عریض کائنات کو پوری طرح سمجھنے سے قاصر ہے اور ہر دریافت ہمارے سامنے ایک نیا عجوبہ کھول دیتی ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق یہ پانی کوئی دریا یا سمندر نہیں بلکہ ایک دیوہیکل بادل "واٹر ویپر کلاؤڈ" ہے جو ہم سے تقریباً 12 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پانی اتنا قدیم ہے کہ یہ کائنات کی پیدائش کے فوراً بعد وجود میں آیا۔ اس بادل میں پانی کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ انسان اس کے حجم کو سمجھنے کے لیے اپنی تمام مثالیں ناکافی پاتا ہے۔ پتا نہیں کائنات اپنی گہرائیوں میں کتنی عظیم حقیقتیں چھپائے ہوئے ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دیوہیکل بادل کے مرکز کے قریب ایک بہت ہی طاقتور بلیک ہول ہے جسے ماہرین "کواسار" کہتے ہیں۔ یہ بلیک ہول ہماری کہکشاں کے مرکزی بلیک ہولز سے تقریباً 20 ارب گنا زیادہ طاقتور ہے۔ دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس بادل میں پانی کی مقدار ہماری ملکی وے کہکشاں میں پائے جانے والے تمام پانی سے چار ہزار گنا زیادہ ہے خواہ وہ بخارات کی شکل میں ہو یا برف کی صورت میں۔ ایسی عظیم الشان تخلیق خود کائنات کے خالق کی قدرت اور حکمت کا ایک خاموش لیکن حیرت انگیز ثبوت ہے ہم جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ایک معمولی سیلاب پر قابو نہیں پا سکتے اور اللہ تعالیٰ اتنا پانی خود کنٹرول کر رہا ہے- انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ
میں نے یزید کو گالی دی ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔ ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔ چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔ میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا، یہ کیا مذاق اے؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں توں اپنے دور کے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکال، پھر تیرا ایمان مضبوط ہوگا۔
1385 سال پرانے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے ۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔
دور باطل میں حق پرستوں کی۔
بات رہتی ھے سر نہی رہتے۔۔۔۔
ظلمت کو ضیا ،صرصر کو صبا ،بندے کو خدا کیا لکھنا 💔
" مجھے اُن مظلوموں سے نفرت ہے جو اپنے ظالموں کا احترام کرتے ہیں۔"
ژاں پال سارتر
یقینا جن لوگوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے، تو اُن پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا، اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
وہ جنت والے لوگ ہیں جو ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔ یہ اُن اعمال کا بدلہ ہوگا جو وہ کیا کرتے تھے۔
﴿سورۃ الاحقاف، ۱۳-۱۴﴾
ضیاء الحق نے آٹھویں ترمیم کر کے اپنے آپ کو مضبوط سمجھا لیکن آموں کی پیٹیوں کی نذر ہوگیا۔
مشرف نے تو آئین ہی نیا لکھ دیا اور وردی میں صدر بھی منتخب ہوگیا لیکن بہت ہی بے آبرو ہو کر اپنے لگائے ہوئے آرمی چیف کی سازشوں کی نذر ہوگیا۔
حافظ صاحب نے اپنے لئے تو حد کردی اور تاحیات عہدہ و مراعات اور وردی کا آئینی اہتمام کر رہے ہیں۔
لیکن کیا یہ اس کو ٹال سکیں گے جس کو کوئی نہیں ٹال سکتا۔
نہیں۔۔ یہ صاحب اگلے پچھلوں کے لئے مثال بنیں گے۔۔۔ بن کر رہیں گے۔
“I am deeply saddened to hear about the passing of Lady Annabel Goldsmith. My family shared this heartbreaking news with me today while I am in prison.
Annabel was a wonderful grandmother to my sons and an exceptionally kind and compassionate person. During my visits to London, I would stay with her along with my sons. She became like a mother to me, especially after losing my own mother in 1985.
Her passing is a profound loss. My heartfelt thoughts are with all her children and grandchildren. She will be dearly missed by all of us. If I were not in prison, I would have attended her funeral along with my sons, Sulaiman and Kasim”
Illegaly incarcerated Imran Khan's message from Adiala Jail (October 21, 2025)
Happy Birthday, Imran Khan. Given your unjust, politically motivated incarceration and the inexcusable treatment meted out to you by the establishment and its corrupt partners, it may not feel like a happy moment. But remember that millions of people admire your patriotism and noble effort to serve your people. So let us wish a Happy Birthday to your struggle and the struggle for a better #Pakistan. With sincere best wishes from your friend and from all those who want you to be free and Pakistan to succeed.
اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾
جے میں تینوں باہر ڈھونڈاں ،
تے میرے اندر کون سمایا، .
جے میں تینوں اندر ڈھونڈاں ،
تے باہر کس دی مایا....
اندر توں ایں باہر توں ایں ،
ویکھاں ہر تھاں تیرا سایا،
میں وی توں ایں، توں وی توں ایں
رتـا فرق نظر نہ آیا...
إِنِّي أَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ ۖ إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى
میں تو تمہارا پروردگار ہوں تو اپنی جوتیاں اتار دو۔ تم (یہاں) پاک میدان (یعنی) طویٰ میں ہو
سُورَةُ طه - 12