اسم و جسم یک شُدہ با یک وجود
آں چہ بودی سّرِ پنہاں رُخ نمود
جب اسم و جسم یک جان ہو جاتے ہیں تو رازِ پِنہانی ظاہر ہو جاتا ہے۔
#SayingsOfSultanBahoo@Ain_ul_Faqr
بھارت میں آر ایس ایس ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے ذریعے شدت پسند نظریات کو فروغ دے رہا ہے. آرایس ایس کے حامی حکومت سنبھال کر قومی و ریاستی سطح پر نصاب میں حیران کن تبدیلیاں لا رہے ہیں جو اسلام دشمن، اقلیتوں کے مخالف اور ہندوتوا سوچ کے فروغ کا باعث ہیں. امن و استحکام کے حصول کے لیے بھارت میں شدت پسندانہ سوچ کے فروغ کے محرکات کے خلاف پراثر اقدامات کرنے چاہئیں.
#India #RSS #Extremism #Peace #Stability #UnitedNations