پہلے کہتے تھے خان کو گرفتار نہیں کر سکتے۔۔کر لیا گیا پھر کہا گرفتار کر لیا اب زیادہ دیر رکھ نہیں پائیں گے۔۔چھ ماہ ہو گئے۔۔اب کہتے ہو مار نہیں پائیں گے۔۔۔
وہ سب کچھ کر جائیں گے۔۔اور ہم آپس میں لڑتے رہیں گے۔۔جاگو اس سے پہلے دیر ہو جائے۔۔!!
پوری دنیا میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والا لیڈر اس وقت پاکستان میں بدترین قید کاٹ رہا ہے۔ جس لیڈر کی وجہ سے پوری دنیا ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف دن مناتی ہے اسی کے خلاف توہین مذہب لگا کر قاتلانہ حملہ تک کروایا گیا۔ ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔
#ImranKhan
#VictoryAgainstIslamophobia
یہ ہے وہ وحشی مافیا جو لوگوں کو ننگا کرکے حرام مال کماتے ہیں اور بڑے بڑے جرنیولوں کو کھلاتے ہیں- یہ کونسا اسلامی نظام یا اسلامی جہوریت ہے لعنت ان بے غیرتوں پر--- مگر لعنت سے کچھ نہیں ہوگا انکو جواب ڈنڈے ہی سے دینا ہوگا
پی ڈی ایم یہ کہہ کر حکومت میں آئی تھی کہ عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کردیا ہے،ہم آئیں گے تو پوری دنیا سے انویسٹمنٹ لائیں گے،بلکہ شہبازشریف کے وزیراعظم بنتے ہی تین صحافیوں نے پاکستان میں چالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کروا دی تھی جبکہ حقیقت یہ ہے پچھلے ایک سال میں صرف پونے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی،پاکستان نے شہبازشریف اور پی ڈی ایم حکومت کی بہت بھاری قیمت ادا کی،اب پھر یہی ٹولہ آرہا ہے،اللہ تعالیٰ رحم فرمائے ہمارے ملک پر 🤲
شیر افضل مروت مجھ سے انگلینڈ آکر ملنے کے لئے مرے جارہا تھا مگر میں عمران خان کی پہنچائی گئی ہدایت پر اسے نہیں ملا۔ عمران خان کے قریبی رشتہ دار ڈاکٹر عثمان خان گواہ ہیں۔
شیر افضل مروت کو آئی ایس آئی بذریعہ بریگیڈیئر فیصل مروت عمران خان کے متبادل لیڈر کھڑا کرنا چاہتی ہے تاکہ عمران خان کا خاتمہ کیا جاسکے۔
شیر افضل مروت کو کھلی چھٹی بھی اسے لئے ملی ہوئی ہے۔
شیر افضل مروت کے بارے میں امریکی اور یوکے کی کمیونٹی اچھی طرح سے جانتی ہے، جہاں سے یہ عمران خان کے نام پر ڈالر بٹورتا رہا ہے۔
آپ کو کئی دفعہ اشاروں میں سمجھایا، مگر آپ کو سمجھ نہیں آیا۔
اپنے یار بریگیڈیئر فیصل مروت کی حقیقت کھلنے پر اب باولا ہوگیا ہے شیر افضل۔ اگر میں غدار ہوں، جو شیر افضل مجھے بھونک رہا ہے تو ایسی غداری میں ہر بار کرونگا۔
آئی ایس آئی میڈیا ڈویژن اور انٹرنل ونگ کی شیر افضل مروت کو مکمل حمایت حاصل ہے۔
MY INFO ON WHATS GOING ON: I hear from very credible sources that the mood in Army Chief's circle is very depressing, THEY KNOW THEY HAVE LOST BUT THEY NEED A SAFE EXIT. Small fries like Commissioners, ROs, Presiding Officers etc are in a panic and selling their plots/stuff and trying to run abroad. Similar is situation of ISI officers. An estimate says for 50K polling stations more than 150K ISI assets were deployed. More than 200K troops were used on all stations. This huge super military deployment failed badly as 50M voters turned out. Now they have to run:
MOTTO: GIVE SMALL ONES A WAY AND CATCH THE BIG FISH, PLEASE.
مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا اب زندہ لاش ہوں۔ گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا۔ سینیٹر عون عباس
10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records.
We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
پاکستان کا سیاسی ڈھانچہ اب Humpty Dumpty بن چکا ہے اور جرنل عاصم منیر ایک ایسے جہاز کے کپتان ہیں جو Air Pockets میں پھنس گیا ہے اور بھوجہ Bhoja Airlines کے اس پائلٹ کی طرح جو جان بوجھ کے جہاز کو Mamma Cloud کے اندر لے گیا تھا کیپٹن منیر کا خیال ہے میں Humpty Dumpty کی دختر نیک کو بچاتے بچاتے magical tricks کرتے کرتے کھلے نیلے آسمان میں نکل جاؤنگا اور پھر جرنل سسی کی طرح دس سال کے لئے بیٹھ جاؤنگا - حضور جان کی امان پاؤں تو عرض کروں پاکستان مصر اور انڈونیشیا نہیں ہے! اس ملک کا اپنا مزاج ہے! آپ پھنس گے ہیں اور ساتھ اپنے پورے ادارے کو پھنسا دیا ہے! https://t.co/BMXUlAkDVZ via @YouTube