خود ہی آکسیجن کے سیلینڈر ڈھونڈنے پڑیں گے۔ پیسہ پانی کی طرح بہانا پڑے گااور پھر زندگی ہوٸی تو بچ گٸے
حکومت نے کچھ نہیں کرنا۔ اُس نے صرف گنتی گننی ہےکہ آج اتنے مرگٸے اور آج اتنے مرگٸےجب کوئی بچانے والا نہیں توپھر کیوں نہ پہلے سے ہی تھوڑی سے احتیاط کرلیں
شاید بچ جائیں۔
کسی غلط فہمی میں مت رہیٸے گا.
جو ریاست آپ کو پچیس تیس ڈنڈا برداروں سے نہیں بچا سکتی، وہ کرونا جیسے موذی سے کیا بچاٸے گی۔
خود ہی کچھ کرنا ہوگا۔
پہلے مرحلے میں احتیاط اور صرف احتیاط۔
اگر خدانخواستہ پھر بھی شکار ہوگٸے تو خود ہی علاج کرانا پڑے گا۔

سرکارکی آمد مرحبا
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْڪَ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ
تمام عاشقان رسول ﷺ کو "عیدمیلادالنبی ﷺ بہت بہت مبارک هو
جشن عید میلادالنبی ﷺ 💝💖💝💖