June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
11 ماہ میں پاکستان کی مہنگائی سے پسی ہوئی عوام کی جیبوں سے جعلی مسلط فارم 47 کی حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں 1,430 ارب روپے وصول کر لیے۔
مگر سوال یہ ہے کہ اس بھاری بوجھ کے بدلے عوام کو کیا ملا؟
کیا پٹرول سستا ہوا؟
کیا بجلی کے بل کم ہوئے؟
کیا آٹے، چینی، گھی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی��
کیا متوسط اور غریب طبقے کی زندگی آسان ہوئی؟
حقیقت یہ ہے کہ حکومتی ناکام معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی نے ہر گھر کا بجٹ تباہ کر دیا ہے۔ مزدور، کسان، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور دیہاڑی دار طبقہ روز بروز بڑھتے ہوئے اخراجات کے سامنے بے بس دکھائی دیتا ہے۔
کشمیر کو جلیانوالہ باغ بنا دیا گیا ہے، اپنے ہی بیٹوں پر گولیاں چلائیں گئیں، انکی لاشیں گرائی گئیں، کوئی اس پر بات کریگا؟
اسے پہلے 9 مئی کو قتلِ عام ہوا، ڈی چوک پر اپنے ہی شہریوں کا خون بہایا گیا۔ مریدکے سے پختونخوا ��ک، بلوچستان سے راولاکوٹ تک، اس ملک کو قبرستان بنا دیا گیا ہے۔
ان حالات کا ذمعہ دار عاصم منیر ہے۔ پاکستان پاکستانیوں کا ہے تم جرنیلوں کا نہیں! اپنے بیرکوں میں واپس جاو نہیں تو پورا پاکستان کشمیر بن جائیگا!
“اگر اب کی بار نہتے شہریوں کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر شفاف تحقیقات نہ کی گئیں تو خدانخواستہ اگلا واقعہ اس سے بھی بڑا ہو گا کیونکہ ظلم و بربریت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ملک میں سب کچھ عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے۔ ساری عدالتیں فوجی عدالتوں میں بدل چکی ہیں، جیسے فوجی عدالتوں کو چلایا جاتا ہے ویسے ہی عام عدالتوں کو بھی چلایا جا رہا ہے۔”
- عمران خان، 17 اکتوبر 2025
ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے، ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، ایک بار پھر معصوم اور پُرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#ذہنی_مریض
چار دن سگریٹ پی کر نشہ کرکے کہتے ہیں کہ عادت
ہو گئی
موبائل استعمال کر کے ڈرامے دیکھ کرکے کہتے ہیں
عادت ہو گئی
لیکن کاش رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر عبادت
کرکے بھی کوئی یہ نہیں کہتا کہ
ہمیں نماز کے عادت ہو گئی ہے