Riyadh: Saudi Arabia has issued official confirmation that the first day of Eid Al Fitr will fall on April 21, Friday. Eid Mubarak 🌙 #EidUlFitr#EidInMadinah
رمضان ٹرانسمیشنز کی رونقیں آپ سب کے ہردلعزیز عامر لیاقت حسین مرحوم کے ساتھ ہی چلی گئیں۔ بہت سوال آۓ ہیں کہ میں کیوں نہیں کر رہی اس بار ٹرانسمیشن۔۔۔ جواب یہ ہے کہ ہمت نہیں کرپائی۔ یوں تو ہر مشکل کا سامنا ہمت سے کیا ہے رب کے کرم سے لیکن یہ وقت بہت مشکل ہے۔ جو بیان سے باہر ہے۔
وہ استاد تھے، Mentor تھے، Boss تھے۔ بہت کچھ سیکھا ہے ان سے مجھ سمیت آپ سب لوگوں نے۔کمال کی ذہانت، بہترین حافظہ، خوبصورت اندازِ بیاں، پر سوز آواز کے مالک تھے۔ بولنے اور لکھنے پر کیا عبور حاصل تھا۔ انتھک محنت dedication نے ان کو آپ سب میں ہردلعزیز بنایا۔ درجے بلند ہوں
#AamirLiaquat
عامر لیاقت (مرحوم) کی آج کی رات آپ سب کے ساتھ دعا مانگتے ہوۓ گزرتی تھی ، آج وہ خود آپ سب کی دعاؤں کے منتظر ہیں۔۔۔ اپنی خاص دعاؤں میں ان کو ہمیشہ یاد رکھئیے گا۔ اللہ پاک ان کی قبر کو بقعۂ نور بنا دے اور آگے کی تمام منازل آسان فرماۓ آمین۔
#ShabeBarat#AamirLiaquat
Almighty. Grant ease to those undergoing major upheaval from the earthquake. Grant Mercy to those who have perished. Comfort those who’ve lost loved ones and help them pick up the pieces of their lives. Empower them with much needed strength to carry on Aameen.
یہ بڑی سعادت ہے کہ ہمارے دونوں بچے ربیع الاول میں پیدا ہوۓ۔ دعا ۹ اور احمد ۱۲ربیع الاول پیر کے دن پیدا ہوا۔ اللہ پاک ان کو نبی پاک #صلى_الله_عليه_وآله_وسلم کے راستے پر چلنے کی توفیق دے ہمیشہ آمین۔ اپنے بچوں کو نبی برحق کی محبت و اطاعت ضرور سکھائیں یہی باعثِ بخشش ہے
#RabiUlAwwal
ایسی بھی کیا پیسے کی کالچ کہ جان مال عزت سب کھا جاؤ کسی انسان کا۔۔وہ بھی جھوٹ اور الزامات کی بنیاد پہ۔۔ دنیا کی عدالت میں انسان کتنے ہی جھوٹ بول لے لیکن اللہ کی عدالت میں زبان نہیں اعضاء بولیں گے، وہاں جب سی سی ٹی وی چلیں گے تو کوئی راہ فرار نہیں ملے گی۔
#FearAllah#AllahKnowsAll
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی آ ج صبح انتقال کرگئیں۔ افسوس ایک ماں اپنی بیٹی کے وطن واپس آنے کی آس لیے اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔ اللہ پاک عصمت آنٹی کے درجات بلند فرماۓ اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین۔
#AafiaSiddiqui