BREAKING: India’s Education Minister Dharmendra Pradhan has resigned following weeks of youth protests over a series of examination paper leaks https://t.co/Qugl7CsFTw
Everyone is fighting a different battle, carrying different responsibilities, and walking a different path. Be kind, stay humble, and never compare your journey to someone else’s.🔥😇
⚠️ سفری اطلاع برائے سیاح..
گلگت اور راولپنڈی اور اسکردوبلتستان کی جانب سفر کرنے والے تمام سیاح ذرا متوجہ ہوں۔
شاہراہِ بلتستان، ہراموش عنصر کیمپ کے مقام پر سیلاب کاخوفناک منظر۔۔۔ روڈ بند۔۔
To the person reading this...
May Allah grant you better taqwa, better character, better health, and better than what you had and lost in all aspects of life.
And above all, may He grant you the best of the Hereafter.
Allahumma Ameen.
ملک شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، نجی شعبے کے لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں جمود کا شکار ہیں، کاروبار بند ہو رہے ہیں اور عام پاکستانی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے۔
مگر وفاقی حکومت کی ترجیح ایک بار پھر اپنی بیوروکریسی ثابت ہوئی۔
وفاقی حکومت نے:
▪️ گریڈ 1 تا 22 کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 15٪ اور 10٪ ایڈہاک الاؤنس ضم کر دیے۔
▪️ نظرِ ثانی شدہ بنیادی پے سکیل پر 7٪ اضافہ منظور کر دیا۔
▪️ گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں 50٪ اضافہ کر دیا۔
▪️ گریڈ 17 تا 22 کے افسران کے لیے ایگزیکٹو الاؤنس کی بھی منظوری دے دی۔
▪️ تمام اضافوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
سوال یہ ہے کہ جب عام پاکستانی مہنگائی، بے روزگاری اور گرتی ہوئی قوتِ خرید سے لڑ رہا ہے، تو کیا حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو ریلیف دینا ہونی چاہیے یا سرکاری مراعات میں مزید اضافہ؟
#Pakistan #Economy #Inflation #Budget2026 #CivilService