Imran Khan is not missing. He has been abducted by the Pakistan rangers and army and is being kept in a military controlled prison, where he is being tortured and deprived of his basic human rights by the military. He has also lost vision in one eye.
گرفتاری سے قبل عمران خان صاحب کی کال آئی۔ کہنے لگے:
“دیکھو شہزاد، تمہیں فوری طور پر وی لاگ شروع کرنا چاہیے۔”
میں نے عرض کیا، “سر، میں کوئی یوٹیوبر تو نہیں ہوں، اپنا قانونی کام کر رہا ہوں، وغیرہ وغیرہ…”
بولے، “نخرے نہ کرو۔ اس وقت ضرورت ہے کہ تم جیسے لوگ کھل کر بات کر سکیں۔ آنے والے دنوں میں آزادیِ رائے مشکل ہو جائے گی، اور تم باہر بیٹھ کر یہ فریضہ ادا کر سکتے ہو۔ دیکھو، میں بھی روز یوٹیوب پر بات کرتا ہوں کیونکہ میری تقاریر بند کر دی گئی ہیں۔”
عمران خان کا حکم ٹالنا آسان نہیں ہوتا۔ کچھ صحافی دوستوں سے مشورہ کیا، ایک سستا سا مائیک خریدا، اور آتشِ عشق میں کود پڑا۔
آج ماموں کے ان یتیم بچوں کی چیخیں سن کر احساس ہوتا ہے کہ عمران خان نے درست نشاندہی کی تھی۔ اب تکلیف اُن چند لوگوں سے ہے جو باہر بیٹھ کر کھل کر بولتے ہیں، اور جن کی بات لوگ سنتے بھی ہیں‼️
BREAKING: Jailed Pakistani lawyers Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha have been awarded the Ludovic-Trarieux Human Rights Prize, one of the world’s most prestigious human rights honours for lawyers. The award was first bestowed on Nelson Mandela in 1985 while he was imprisoned by South Africa’s apartheid regime.
یہ ہمارا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ ہے جس کو حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکی ہیں- ان معائدات سے انحراف کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں نے عوام کو طاقت کی بُنیاد پر کُچلنے کا پلان ترتیب دیا-
عوام اپنے حقوق کی جدوجہد سے پیچھے ہٹنے والی نہیں- یہ تحریک خالصتا عوامی تحریک ہے - اس چارٹرڈ آف ڈیمانڈ میں کونسا ایسا ایجنڈہ چُھپا ہے جس کو بنیاد بنا کر معصوم، پُرامن ، نہتے عوام پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں؟؟
اور جو جو وزراء 35 مطالبات پر عملدرآمد کی بات کرتے ہیں انھیں ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں- حقیقت یہ ہیکہ طاقتور کبھی بھی عوام کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتے اور با الخصوص جس سے ان کی اپنی عیاشیاں متاثر ہوں اس کے بچاؤ کیلئے وہ فورسز اور عوام کو سامنے لا کھڑا کرتے ہیں-
آپ نے ہمارے درجنوں ساتھیوں کو شہید کر دیا، سینکڑوں ذخمی ہو گئے، سینکڑوں لا پتہ ہیں، ذخمیوں کو علاج کی سہولت میسر نہیں، اس سب کے باوجود ہم پُرامن ہیں- ہم پُرامن رہ کر اپنے حقوق حاصل کریں گے اور اس پر ہم کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے-
#RightsMovementAJK
تین سال میں آئین بدلا، جج بدلے، گولیاں چلیں، مگر ہمارا عزم نہ بدلا۔
منگل کا دن گواہی دے گا کہ یہ قافلہ تھکا نہیں بلکہ منزل کے مزید قریب ہو چکا ہے۔
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
ان تمام پاکستانی بہنوں اور بھائیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جو ان مشکل حالات میں کشمیری عوام کی آواز بنے، ہمارے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھا اور حق و انصاف کی جدوجہد میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوۓ یہ یکجہتی اور محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 💞
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
جہاں کشمیری دہائیوں سے بھارتی سفارت خانے کے باہرمقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاج کرتے تھے، آج ہزاروں کی تعداد میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر احتجاج کر رہے ہیں۔ واضح ہو چکا ہے کہ اس ملک کے لیے اصل سیکیورٹی رسک کون ہے #ذہنی_مریض