50برس قبل سرگودھا
صرف 6 بیٹیاں
بیٹیاں روائتی برقع کے بجائے سفید گاؤن استعمال کرنے لگیں
شہر میں الزامات کی بوچھاڑ
باپ تو شریف آدمی ہے
ماں ۔۔۔ہے اس سے کہو چکلا بھی کھول لے
۲۰ برس بعد
ایک بیٹی نیوز کاسٹر بن گئی
سرگودھا سے پیغام ملا
تو شہر کی بیٹی ہے تجھ پر فخر ہے
یہ میری کہانی ہے
Our very dear and senior actor and friend #abidali sahab has passed away. Inna lillahe wa inna ilaehe rajioon. May Allah bless his soul and reward him a place in jannat, aameen https://t.co/WFUHRz9KjD