امریکہ اور ایران کے درمیان امن کی جانب ہونے والی اہم پیش رفت اور آئندہ رسمی دستخطی تقریب کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ تاریخی پیش رفت سفارت کاری، مکالمے اور باہمی افہام و تفہیم کی طاقت کا مظہر ہے، اور خطے سمیت پوری دنیا میں دیرپا امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کی امید کو مزید تقویت بخشتی ہے۔
محاذ آرائی کے مقابلے میں امن اور مکالمے کا راستہ ہمیشہ زیادہ مؤثر اور پائیدار ثابت ہوتا ہے، اور اختلافات کے پُرامن حل کے لیے مسلسل سفارت کاری اور بامقصد مکالمہ ناگزیر ہیں۔ امید ہے کہ یہ حوصلہ افزا پیش رفت باہمی اعتماد کو مزید مستحکم کرے گی اور دیرپا علاقائی و عالمی امن و استحکام کی بنیاد بنے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزارت خارجہ پاکستان اور تمام متعلقہ سفارتی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، جن کی بصیرت، انتھک محنت اور تعمیری سفارت کاری نے اس اہم پیش رفت کو ممکن بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔
پاکستان ہمیشہ امن، مکالمے اور تعمیری سفارت کاری کے فروغ کا علمبردار رہا ہے۔ دعا ہے کہ یہ حوصلہ افزا پیش رفت مزید پُرامن، محفوظ اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ثابت ہو اور خطے سمیت پوری دنیا میں استحکام، باہمی اعتماد اور تعاون کے فروغ کا ذریعہ بنے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں افسران اور جوانوں کی شہادت پر مجھے دلی دکھ اور افسوس ہے۔
وطن کے لیے ان کی بے لوث خدمات اور عظیم قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اپنے ان بہادر شہداء کو ہمیشہ عزت، احترام اور فخر کے ساتھ یاد رکھے گا۔
میری ہمدردیاں اور دعائیں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اس دکھ کی گھڑی میں، میں شہداء کے اہل خانہ اور پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پوری قوم اپنے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
I am deeply saddened by the tragic accident involving a Pakistan Army Aviation Mi-17 helicopter near Muzaffarabad, which resulted in the Shahadat of our brave officers and soldiers on board.
I salute their selfless service and sacrifice for the nation. Pakistan will always remember its brave martyrs with honour, gratitude and pride.
My thoughts and prayers are with the bereaved families. May Allah Almighty elevate the ranks of our martyrs and grant strength and patience to their loved ones.
In this moment of grief, I stand with the families of the martyrs and with the Pakistan Armed Forces. The entire nation pays tribute to our brave martyrs and shares in the sorrow of their loved ones.
عید الاضحیٰ ایمان، ایثار، ہمدردی اور خدمتِ انسانیت جیسی اُن عظیم اور لازوال اقدار کی یاد تازہ کرتی ہے جو سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت، غیر متزلزل ایمان اور بے مثال قربانی سے ہمیں رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ یہ بابرکت موقع ہمیں ایثار، عاجزی، اخوت اور انسانیت کے اُن اعلیٰ اصولوں کی یاد دلاتا ہے جو معاشروں کو قریب لانے اور دنیا میں خیر، ہم آہنگی اور باہمی احترام کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتے ہیں۔
اس بابرکت موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں عید منانے والوں کے لیے دلی دعائیں اور نیک تمنائیں۔
دعاگو ہوں کہ پاکستان امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر مزید آگے بڑھے، ہمارے خطے میں مزید استحکام، ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ ملے، اور پوری دنیا میں دیرپا امن، باہمی احترام اور اقوام کے درمیان بہتر فہم و روابط کو مزید تقویت حاصل ہو۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور پوری انسانیت کو امن، رحمت اور اپنی بے شمار برکتوں سے نوازے۔ آمین۔
Eid al Adha serves as a profound reminder of the timeless values of faith, sacrifice, compassion, and service to humanity, inspired by the noble legacy, unwavering devotion, and extraordinary sacrifice of Prophet Ibrahim (Peace Be Upon Him). This blessed occasion calls upon us to embrace the principles of humility, generosity, and solidarity that strengthen communities and promote harmony, mutual respect, and goodwill across societies.
On this blessed occasion, heartfelt prayers and warm wishes to all those celebrating across Pakistan and around the world.
I pray for Pakistan to continue moving forward on the path of peace, progress, and prosperity, for greater stability, harmony, and cooperation across our region, and for enduring peace, mutual respect, and deeper understanding among nations around the world.
May Allah Almighty accept our prayers and sacrifices, and bless humanity with peace, mercy, and countless blessings.
Eid Mubarak.
بھولڑوں کی تنخواہ میں اضافہ۔ کتنے فخر سے بتا رہے ہیں یہ ٹچے۔ اندرون سندھ کے لوگ اب مزید 500 سال پیچھے چلے جائیں گے۔ فراڈ کرپشن کے سوا اور کچھ نہیں ہے یہ ہروگرام۔
#بااختیار_کراچی
in patharon aur theke walon se police wale alag bhatta lete hain aur is bhatte me hakumati numainde khud indirectly involved hain aur beneficiary hain is bhattey ki raqam me.
Aisenhi nahi kehte #pppchorhai#بااختیار_کراچی