میں نے اگر کرپشن کی ہوتی تومیں بھی ملک سے بھاگ جاتا جیسے یہ بھاگ جاتے ہیں، مگر میں سارے کیسز فیس کروں گا کیونکہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا- عمران خان
#NawazSharif#ImranKhan@ImranKhanPTI
https://t.co/yopKAOGjJp
𝐖𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐛𝐲 𝐌𝐚𝐣𝐨𝐫 (𝐑𝐞𝐭𝐢𝐫𝐞𝐝) 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐰𝐡𝐨 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐋𝐡𝐫 𝐂𝐨𝐫𝐩𝐬 👇
پہلے خانہ کعبہ والی گھڑی سے لوگوں کی حساسیت اور جذبات کو بھڑکانے کا بہانا بنایا اور اب کور کمانڈر کا گھر، 2004/5 میں بطور میجر کور ہیڈکوارٹر لاہور میں نوکری کرچکا ہوں اور گیریژن سیکیورٹی فورس کی کمیونیکیشن کا ذمہ دار تھا، جنرل مشرف کے دور میں بہت دفعہ مجھے اس گھر میں آنے جانے کا موقع بھی ملا، مجھے بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اس وقت سیکیورٹی کتنی سخت ہوتی تھی اور کوئی بھی عقلمند فرد اس بات پر یقین نہیں کر سکتا کہ موجودہ حالات میں اس جگہ کی حفاظت پر مامور افراد ایسے وقت میں موجود نہ ہوں، 9 کور کمانڈروں میں سے لاہور کور ہندوستان کے ساتھ بارڈر ہونے کی وجہ سے بہت اہمیت کی حامل ہے گھر پر کوئیک ریکوری فورس، پولیس دستے، گیریژن سیکیورٹی فورس، ملٹری پولیس، گھر پر موجود حفاظتی دستے (جن کی تعداد 30-50)، انٹیلی جنس افسر اور ایک کال پر متعدد افراد یقیناً اس گھر اور اس میں موجود افراد کی حفاظت کے لئے موجود ہوتے ہیں،
یہ بیانیہ مکمل جھوٹ پر مبنی ہے کہ لبرٹی سے لے کر لاہور کینٹ تک کسی نے مزاحمت نہیں کی اور کسی نے نہ روکا، الٹا یہ بیان ملک دشمنوں کو آپ کی کمزور دفاعی صلاحیت کا عکاس ہے (جبکہ دفاع اتنا کمزور نہیں)، یہ صرف سیاسی مفاد اور PTI پر الزام تراشی کے لئے بنائی گئی بات ہے
مزید یہ کہ کور ہاؤس پر یقیناً سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہونگے، ان کی فوٹیج حاصل کئے بغیر اور تحقیقات کئے بغیر لوگوں کو حراست میں لینا اس کمزور اور بے بنیاد بیانیہ کو اور زیادہ کمزور کرتا ہے۔
مکمل شواہد اور تحقیقات کے بغیر اس طرح کی بوگس باتیں یقیناً اداروں میں موجود اعلیٰ افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قابلیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں، پاکستان کی عوام اب صرف سچ کے ساتھ کھڑی ہوگی اور دھونس سے لگائے گئے الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرے گی
تحقیقات کریں اور جو مجرم ثابت ہو اس کا ثبوت دیں، پارٹی انہیں قانونی سزا دلوانے میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی۔
#PakistanUnderSeige
#PakistanUndarFascism
ن لیگ کے اس رویے سے لگتا ہے کہ ن لیگ کو %100 یقین ہو چکا ہے کہ اب چاہے زمین آسمان ایک ہو جائیں، الیکشن کے بعد اب یہ دوبارہ کبھی خود کو اقتدار میں آتا نہیں دیکھ رہے۔
ورنہ الیکشن سے اتنا خوفزدہ ہوتے شاید ہی کبھی کسی حکومت کو دیکھا گیا ہو۔
دوسرا یہ کہ نوازشریف 26 اپریل 2012 کے عدالتی حکم پر گیلانی صاحب سے کرسی چھوڑ کر گھر جانے کا شدت سے مطالبہ کیا کرتے تھے، آج محترم اپنی اس بزدلی پر کیا کہیں گے؟ 🤔
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں جتنی ماؤں کے بیٹے شہید ہوئے اور جتنے دلیر جوان غازی بنے، ان میں سے کوئی ایسا گھر نہیں جو کرپشن کو سپورٹ کرتا ہو۔
وہ سب کرپشن کے خلاف ہیں اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ زمینی حقائق ہیں۔
شہدا کا کون کتنا احترام کرتا ہے، اس کی گواہی شہدا کے وارث سب سے بہتر بتا سکتے ہیں۔
نہ کہ فضل الرحمٰن & کمپنی جنہوں نے APS پشاور 2014 سانحے کے بعد کمال بےحسی سے فرمایا کہ ہم نے عمران خان (اور اس کے دھرنے) کو ناک سے مکھی کی طرح اڑا دیا۔
آج تک اس کی تحقیقات کیوں نہ ہوئیں؟ فضل الرحمٰن کی اس insensitive بات کا کیا مطلب تھا؟ یہ کا context کیا تھا؟
یہ ہے وہ سچ جو آپ کو TV پر نہیں دکھایا جا رہا۔
Well done, Pakistani Social Media. You have CRUSHED PDM's False Propaganda against #ImranKhan & #Pakistan !! ✌ 🇵🇰
"میں نے ابھی ابھی سنا ہے کہ جی میرے گھر میں 40 دہشتگرد آ کر چھپ گئے ہیں۔
اوہو۔ اس کا تو مطلب ہے کہ سب سے زیادہ خطرہ تو میری زندگی کو ہے جو میرے گھر میں آ کر چھپ گئے ہیں دہشتگرد۔ فوری طور پر آئیں اور ضرور آئیں۔
آ کر پورے گھر کا ہر کونے کو چیک کریں اور میرا بھی فائدہ کر جائیں ان کو پکڑ کر اور مجھے محفوظ بنا کر۔
لیکن تمیز اور قانونی طریقے سے سرچ وارنٹ لے کر آئیں۔ ہم آپ کو پورا گھر دکھاتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں کہ دھاوا بول کر وہی غیرقانونی کام ہو جو لوگوں کے گھروں میں آپ نے ظلم کیا۔
کیا قصور تھا ان سب خواتین اور جوانوں کا جنہیں آپ نے بغیر کسی وجہ کے گرفتار کیا؟" -
عمران خان
" عمران خان کو بڑا سرپرائز ملنے والا ہے "- کیا جہانگیرترین کو عمران خان کے خلاف لانچ کیا جارہا ہے؟ تحریک انصاف بین؟ تحریک انصاف کو توڑ کر نئی تحریک انصاف بنانے کی تیاری؟ جانئے انصارعباسی سے
https://t.co/DfMSnAlYwD
عمران خان عوام کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ شہباز شریف عوام میں آگ بھڑکارہے ہیں، شہباز شریف اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، یہ حکومت سپریم کورٹ سے گن پوائنٹ پر فیصلہ لینا چاہتی ہے،حکومت فوج اور عوام میں جنگ کروانا چاہتی ہے، پرویز الہیٰ
https://t.co/cDVODefpBQ
لندن سے نواز شریف کی یہ جو گفتگو لیک ہوئی ہے،
جس میں وہ شہباز شریف کو شہہ دے رہے ہیں کہ فوج بھی ہمارے ساتھ مل گئی ہے۔ بس عمران خان کو ٹھوکو اور جو جج مینیج نہیں ہو رہے، ان کا بھی بندوبست کرو۔
اس سے مجھے سمجھ آ گئی کہ اللّه نے انہیں پوری دنیا میں اتنی ذلت کیوں دی۔ قدم قدم پر عوام سے اتنی بےعزتی کیوں ہوئی۔
اور یہ تو ایک گفتگو لیک ہوئی ہے۔ اللّه نے تو ہر گفتگو، ہر سازش، ہر منصوبہ بندی سنی بھی اور دیکھی بھی۔ وہ تو سینوں میں چھپی ہر بات سے واقف ہے۔
بےشک ظالم فلاح نہیں پا سکتا، چاہے وہ الٹا بھی لٹک جاۓ۔
"نواز شریف نے میٹنگ میں شہباز شریف سے کہا کہ میں آپ کو بار بار یقین دلا رہا ہوں کہ فوج ہمارے ساتھ ہے۔ عمران خان کو ٹھوک دو
اور ان ججوں کا بھی بندوبست کرو۔ کٹہرے میں لاؤ جو عمران خان کو صحیح سمجھتے ہیں
شہباز، یاد کرو ہم نے ماضی میں بھی پولیس سے ان کی اہلیت سےکہیں بڑھ کر کام لیے
ابھی تک آپ لوگوں سے عمران خان کا بندوبست نہیں ہو پا رہا؟ تین دفعہ نواز شریف نے ٹھوکنے کا لفظ استعمال کیا" -
صحافی فہد شہباز via حنیف قمر
ہزاروں پاکستانی اغوا صرف اسلئے کئے جا رہے ہیں کہ کون پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف "جھوٹے بیانات" دے گا۔ اگر آپ کو وہ بیانات نظر آئیں تو اس تھریڈ میں شیئر کریں
تقریباً 7000 سے زیادہ پی ٹی آئی سپورٹرز اور کارکن اغوا ہیں اور انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ کوئی بھی قانون 24 گھنٹے بعد عدالتوں میں پیش کیے بغیر کسی کو حراست میں لینے کی اجازت نہیں دیتا۔ ان میں سے سینکڑوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو کارکنان گھر پر موجود نہیں انکے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے اور گھر میں موجود باقی لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے، صرف اس لئے کہ وہ پر امن احتجاج میں شریک تھے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی قیادت کے خلاف جھوٹے بیانات دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ہم اپنے کارکنوں، اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے عام پاکستانیوں اور ہماری قیادت کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا گو ہیں۔#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ